عارف بھائی ٹیلی ویژن والوں کے تو ذاتی اور رجسٹر سافٹ وئیر ہوتے ہیں اور ان کو نارمل استعمال کے لئے خریدنا صرف خرچہ کرنے والی بات ہے وہ لوگ تو اسی سے کماتے ہیں اورKaraoke کے بارے میں بتانے کا بہت بہت شکریہ
کیا آپ کو کوئی ایسا سافٹ وئیر معلوم ہے کہ جس میں ہم ڈائریکٹ ویڈیو پر بغیر کسی دوسری...