عمار کام مشکل نہیں ہے صرف وقت طلب ہے اور وہ کیسے
جس فلم کی آپ زیان تبدیل کرنا چاہتے ہیں پہلے تو اس کی ليئرکس ڈھونڈیں
پھر کسی ویڈیو مکسنگ کے سافٹ وئیر پر میں یہ کام ہو سکتا ہے میں تو یولیڈ ویڈیو سٹوڈیو کو پسند کر تا ہوں جو کہ بہت آسان بھی ہے اور نارمل مل بھی جاتا ہے ویسے اڈوب پریمرر بہتر ہے...