جناب عارف انجم صاحب یہ آپ کو نقصان ہونا تھا جو ہوا اس میں کسی آپریٹنگ سسٹم کا قصور نہیں ہے اور Maxtor کی ہارڈ دسک میں نے 4 سال یوز کی ہے بلکہ ابھی بھی کر رہا ہوں بہت اچھی ہارڈ ڈسکیں ہیں اس کمپنی کی اور Nikimi کی اک 20 جی بی کو یوز کیا تھا اس کی سپیڈ مجھے اچھی لگی تھی اور سپیڈ کی وجہ سے مجھے...