مائکروسافٹ ورڈ میں بھی لمبے الفاظ اوپر سے کٹ رہے ہیں یا اوپر والی سطروں میں گھس رہے ہیں۔ بائی ڈیفالٹ نستعلیق فانٹس کی لائن ہائٹ فانٹ کے ترچھے پن کی وجہ سے زیادہ ہونی چاہئے۔ ہم نے اسے جمیل میں اس طرح سیٹ کیا تھا کہ ۲۲۰۰۰ لگیچرز میں سب سے اونچے لگیچر کی اونچائی فانٹ کی لائن ہائٹ بنا دی تھی۔ یوں...