اسلام آباد ہائی کورٹ نے کرکٹ کے کھیل پر ملک بھر میں پابندی عائد کردی۔ درخواست گزار عارف کریم کا کہنا تھا کہ کرکٹ کا کھیل سامراج برطانیہ کی وجہ سے پاکستان میں پھیلا۔ اسکا ہماری عربی اسلامی تہذیب سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں۔ گلی کوچوں میدانوں میڈیا میں یہ کھیل دیکھ دیکھ کر ہم مسلمانوں کے جذبات...