نبیل یہ تاثر غلط ہے کہ اس ٹول سے بنا ہر سورس خراب یا نامکمل ہوتا ہے۔ جمیل نوری نستعلیق کا سورس فانٹ جوہر نستعلیق اسی ٹول سے ریورس انجنئیر کیا گیا تھا اور آج تک اس میں کوئی بگ نہیں آیا۔
میرے تجربات کے مطابق اگر فانٹ کے تمام گلفس اوپن ٹائپ اسٹینڈرڈ کے حساب سے نام دئے گئے ہوں تو یہ ٹول اسکا مکمل...
جمیل نوری نستعلیق کی ساخت (پروگرامنگ) مہر نستعلیق سے قدرے مختلف ہے۔ فانٹ میں ۲۲۰۰۰ لگیچرز کے علاوہ ان پیج جیسی کرننگ بھی ہے۔ یہ تمام فیچرز اردو متن کی رینڈرنگ کی رفتار کو متاثر کرتے ہیں۔
اسکے برعکس مہر نستعلیق میں بہت کم لگیچرز ہیں اور جو ہیں انکی پروگرامنگ اس طرح کی گئی ہے کہ تمام الفاظ ان...
ایک پاکستانی نژاد پناہ گزین کیساتھ نارویجن سرکار نے یہی سلوک کیا تھا۔ اسکو پناہ تو نہیں ملی البتہ پولیس بھی کبھی پکڑنے نہیں آئی کیونکہ کمپیوٹر سسٹم اس غلطی کو پکڑنے سے قاصر ہے۔
ایران نستعلیق کا مکمل فانٹ سورس حاصل کرنا کافی وقت طلب کام ہے۔ عبدالمجید نے ماضی میں بہت سے نستعلیق فانٹس کا وولٹ سورس بنایا تھا مگر وہ ایران نستعلیق جتنے بڑے فانٹس نہیں تھے۔
فونٹ ٹولز کے علاوہ زیادہ آسان سیل کا ٹی ٹی ایف 2 وولٹ ہے گو کہ اس سے مکمل سورس نہیں بنتا۔ اسکے علاوہ گرافک انٹرفیس والےٹولز جیسے اوٹی ماسٹر اور فانٹ کرئیٹر سے مکمل فانٹ سورس پڑھا جا سکتا ہے ۔ وولٹ کو ترجیح اسلئے دی جاتی ہے کہ اس میں ڈی بگر اور کمپائیلر بھی ہے جو ان اوپن ٹائپ لوک اپس کی جانچ...