بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ محمد وآلہ وصحبہ ومن واﻻہ،
تجرباتی نسخے پر چھ سال گذرنے کے بعد اب مکتبہ شاملہ کی ٹیم نے رسمی نسخہ شائقین کتب علوم اسلامیہ کی خدمت میں پیش کیا ہے
یہ نسخہ مختلف اسلامی علوم وفنون کی ۵۳ سو کتابوں پر مشتمل ہے، حجم ۸ جی بی سے متجاوز...