نتائج تلاش

  1. ابو ثمامہ

    وینڈوز ایکس پی دیر سے بند ہوتی ہے

    میں نوڈ ۳۲ استعمال کرتا ہوں اور اسے اپ ڈیٹ رکھتا ہوں، کیا نوڈ مالویئر کا قلع قمع نہیں کرتا؟؟؟
  2. ابو ثمامہ

    وینڈوز ایکس پی دیر سے بند ہوتی ہے

    واہ بھئی کمال ہوگیا، شٹ ڈاؤن (آئی کون) پر کلک کرتے ہی کمپیوٹر بند ہوگیا۔۔ لیکن۔۔۔۔۔۔۔ فرحان بھائی! ہارڈ ڈسک نے بڑے زور کی ہچکی لی۔۔۔۔ اللہ خیر کرے۔۔۔۔۔کہیں نزع کی ہچکی نہ ہو!!!
  3. ابو ثمامہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللہم صل علی محمد وعلی آل محمد وانزلہ المقعد المقرب عندک یوم القیامہ۔
  4. ابو ثمامہ

    مسکراہٹ دیں مسکراہٹ لیں

    بہترین۔۔۔۔اور دلجسپ۔
  5. ابو ثمامہ

    اشتہار کا نیا انداز

    یہ اشتہار ہے کہ افسانہ!!؟؟؟
  6. ابو ثمامہ

    وینڈوز ایکس پی دیر سے بند ہوتی ہے

    اس طریقہ میں قباحت یہ ہے کہ "کجھ" عرصہ اور موجودہ وقت کے درمیان جو سوفٹ ویئر اور کام کی چیزیں انسٹال کی گئیں ان سے بھی ہاتھ دھونا پڑیں گے۔ علاوہ ازیں متعینہ طور پر یاد نہیں کہ یہ مصیبت کب سے پیش آئی۔
  7. ابو ثمامہ

    مدارس کے نصاب میں شامل کتاب "ابواب الصرف"درکار ہے۔

    محترم، خاطر جمع رکھیں، ان شاء اللہ مكتبہ الحکیم کے تازہ اپ ڈیٹ کے ساتھ یہ کتاب آپ کو دستیاب ہو جائے گی۔
  8. ابو ثمامہ

    اردو کی برقی کتابیں۔ تازہ اپ ڈیٹ

    بندہ کی بھی یہی استدعا ہے۔ علاوہ ازیں، غبار خاطر کب تک ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہوگی؟
  9. ابو ثمامہ

    وینڈوز ایکس پی دیر سے بند ہوتی ہے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کجھ عرصہ پہلے وینڈوز ایکس پی انسٹال کی، چند دن صحیح چلنے کے بعد اب مسئلہ یہ پیش آرہا ہے کہ شٹ ڈواؤن میں کم از کم دس منٹ لگتے ہیں، قابل احترام محفلین سے استدعا ہے کہ اس مشکل کا حل کسی پاس ہو تو یہاں شیئر کرے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
  10. ابو ثمامہ

    کیا اسلام اور سائنس میں تضاد ہے

    جزاك اللہ، معتدل سوچ کی حامل خوبصورت تحریر ہے۔
  11. ابو ثمامہ

    تما م دوست اپنی پسند کے لطیفے شیئر کریں۔

    برادرانہ نصیحت: صحیح لکھنے کے حوالے سے بہترین لائحہ عمل یہ ہے کہ لکھنے کے بعد "ارسال" کرنے سے پہلے مضمون کو ایک دفعہ غور سے پڑھ لیا جائے۔
  12. ابو ثمامہ

    تما م دوست اپنی پسند کے لطیفے شیئر کریں۔

    محترم نمير صاحب، یہ "لتیفے" نہیں بلکہ لطیفہ ہے۔۔۔۔۔۔ لتیفہ تو بجائے خود لطیفہ ہو گیا!!!!
  13. ابو ثمامہ

    لینکس میں فلیش ویڈیو ڈاون لوڈ کرنے کا اطلاقیہ

    جزاك اللہ خیرا۔۔۔۔۔۔ تجربہ کرکے دیکھتے ہیں
  14. ابو ثمامہ

    16دسمبر: ایک سانحہ عظیم

    یہ مبارکبادی ناقابل فہم ہے۔
  15. ابو ثمامہ

    16دسمبر: ایک سانحہ عظیم

    بہترین تحریر، بہت خوب۔۔۔۔
  16. ابو ثمامہ

    شاتم رسول کی سزا اور اسکی معافی؟

    ملا حضرات كا ہاضمہ ہضم کرنے کے معاملے میں ویسے بھی ضرب المثل ہے، لیکن آپ کے ہاضمہ میں شاید یہ صلاحیت نہ ہو۔ لہذا گذارش ہے کہ تصویر کا دوسرا رخ بھی دکھائیے اور بتائیے کہ پچھلے کچھ عرصے سے یہ سب وشتم کے واقعات ایک مخصوص وقفے سے کیوں اس تسلسل سے وقوع پذیر ہو رہے ہیں؟؟؟؟!!! امید ہے، آپ اس سؤال کے...
  17. ابو ثمامہ

    يوم سقوط ڈھاکہ

    ۔۔۔۔اور غالبا یہ تاریخ اسلام کا پہلا واقعہ ہے جس میں اسلام کے نام پر بنی مملکت دو لخت ہوئی!
  18. ابو ثمامہ

    جدید اردو کتابیات سیرت ﴿۲﴾ عربی کتب سیرت کے اردو میں ترجمے

    خواتین اسلام کے لئے نبی رحمت ﷺ کی ۵۰۰ نصیحتیں/ مترجم حافظ حامد محمود/ دارالسنہ پبلی کیشنز، لاہور۔ ۲۰۰۶ء / ۱۷۴ص خواتین کو رسول اللہ ﷺ کی پچاس نصیحتیں/ الشیخ احمد جاد/ مترجم مولانا محمد اویس/ بیت العلوم، لاہور۔ ۲۰۰۵ء/ ۱۵۲ص دربار رسول ﷺکے فیصلے/ عبداللہ محمد بن فرج/ مترجم: ابو العرفان حکیم...
  19. ابو ثمامہ

    يوم سقوط ڈھاکہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم 16 دسمبر 1971ء کو ٹوٹ پڑنے والی قیامت۔۔۔ جسے سانحہ مشرقی پاکستان کے نام سے جانا جاتا ہے۔۔۔ آج اس سانحے پر 39 برس بیت گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون سؤال: کیا ہم نے ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھا؟ یا ماضی کا وہی عفریت حال کا آسیب بن کر اب تک ہم مسلط ہے؟ صلائے عام ہے...
  20. ابو ثمامہ

    Download Free Quran wa Hadees (With Tafseer) Software 3.0

    بہت خوب۔۔۔ ماشاء اللہ۔۔۔۔ اللہ تعالی ان احادیث پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین
Top