1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

المکتبۃ الشاملۃ کے رسمی نسخے کی اشاعت

ابو ثمامہ نے 'اسلامک کمپیوٹنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 21, 2010

  1. ابو ثمامہ

    ابو ثمامہ محفلین

    مراسلے:
    249
    موڈ:
    Amazed
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ محمد وآلہ وصحبہ ومن واﻻہ،​

    تجرباتی نسخے پر چھ سال گذرنے کے بعد اب مکتبہ شاملہ کی ٹیم نے رسمی نسخہ شائقین کتب علوم اسلامیہ کی خدمت میں پیش کیا ہے
    [​IMG]
    یہ نسخہ مختلف اسلامی علوم وفنون کی ۵۳ سو کتابوں پر مشتمل ہے، حجم ۸ جی بی سے متجاوز ہے۔
    اس نسخے کی خصوصیات، امتیازات اور ڈاؤن لوڈنگ کے لیے مندرجہ ذیل ربط پر جائیے:
    المکتبۃ الشاملہ​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  2. بشیر احمد

    بشیر احمد محفلین

    مراسلے:
    112
    بہت بہت شکریہ بھائی
    اس رسمی نسخے کاحجم ذپ کی صورت میں کتنا ہے اور ان ذپ کرنے کے بعد کتنا بنتا ہے ؟
    کیونکہ میرے پاس جو ایڈیشن ہے وہ انذپ کرنے کے بعد 14 جی بی کا ہے
     
  3. ابو ثمامہ

    ابو ثمامہ محفلین

    مراسلے:
    249
    موڈ:
    Amazed
    زپ فائل 1.95 جی بی کی ہے اور ان زپ آٹھ جی بی سے کچھ اوپر۔۔۔۔۔۔
    ویسے۔۔۔۔۔۔۔۔
    اس نسخے کی خصوصیت اس کا حجم وغیرہ نہیں بلکہ رسمی ہونا ہے۔
     
  4. dehelvi

    dehelvi محفلین

    مراسلے:
    433
    اچھی خبر ہے!
    محترم ابو ثمامہ! مکتبہ شاملہ میں اردو یونی کوڈ کتابوں کی شمولیت کس طرح کی جاسکتی ہے؟ اس بارے میں مکتبہ شاملہ والوں سے کس طرح رابطہ کیا جاسکتا ہے؟
     
  5. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    کیا اس سافٹ ویئر کا کسی نے اردو ترجمہ بھی کیا ہے؟
     
  6. ابو ثمامہ

    ابو ثمامہ محفلین

    مراسلے:
    249
    موڈ:
    Amazed
    ۱- شاملہ میں اردو وغیرہ کتابیں ایڈ کرنا تو بہت آسان ہے لیکن اردو سپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے کاف ہا وغیرہ الگ الگ نظر آتے ہیں۔
    ۲- رابطہ کے لیے شاملہ کے اس صفحے پر جائیے
     
  7. ابو ثمامہ

    ابو ثمامہ محفلین

    مراسلے:
    249
    موڈ:
    Amazed
    یہ تو ماہرین ہی جانیں۔۔۔۔ البتہ مکتبۃ الحکیم اسلامی ﻻئبریری کی جانب اچھی پیش رفت ہے۔
     
  8. dehelvi

    dehelvi محفلین

    مراسلے:
    433
    میں نے شاملہ والوں سے رابطہ کیا ہے دیکھیں کیا جواب ملتا ہے؟
     
  9. ابو ثمامہ

    ابو ثمامہ محفلین

    مراسلے:
    249
    موڈ:
    Amazed
    اس سلسلے میں پیش رفت سے آگاہ رکھیئے گا۔
     
  10. ابو لبابہ

    ابو لبابہ محفلین

    مراسلے:
    76
    او بھائی اس کا ایک ورژن 64 جی بی کا بھی ملتا ہے مگر وہ یہاں پاکستان میں نہیں بلکہ سعودیہ سے دستیاب ہو تا ہے۔
     
  11. ابو لبابہ

    ابو لبابہ محفلین

    مراسلے:
    76
    جناب جب جواب ملے تو بتائے گا ، ویسے میرا خیال ہے کہ شاید جواب نہ ملے
     
  12. MindRoasterMirs

    MindRoasterMirs محفلین

    مراسلے:
    201
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    اب تو اس میں کافی ترقی ہو چکی ہے ۔ لیکن اردو کے لیے اب بھی کوئی اوپن سورس کتب کی لائبریری دستیاب نہیں ہے
     

اس صفحے کی تشہیر