نتائج تلاش

  1. تعبیر

    عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

    یہاں شاید غلطی ہو گئی کہ آپ کو دو دسمبر لکھنا تھا باقی تھریڈ ابھی دیکھتی ہوں :)
  2. تعبیر

    کچھ محفل کے بارے میں

    ویسے آپ کے اور میرے غائب ہونے کے ٹائمنگز کچھ کچھ ملتے جلتے نہیں ہیں:p نہیں نا عافی آپ نمبر ون ہو آپ کا کیا مقابلہ کسی سے :) ویسے غرور کرنے کے لیے کچھ ہونا ضروری ہے :ROFLMAO::p:D
  3. تعبیر

    کچھ محفل کے بارے میں

    اففففففففففف :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: کہنے میں کیا حرج ہے ویسے عافی آپ غائب کہاں ہو جاتے ہیں محفل سے :p ہاں نا آپ ہیں نا میرے فرمانبردار اور اچھے سے دوست جو کہا مانتے ہیں میرا :)
  4. تعبیر

    حکایات نیرنگ

    میں نے تو صرف دو نام بتائے تھے :eek: نین دیکھیں کتنی لمبی لسٹ ہے یہاں بس شروع ہو جائیں جلدی سے
  5. تعبیر

    کچھ محفل کے بارے میں

    ارے واہ میں نے کہا اور آپ نے لکھ بھی دیا ویسے زیادہ تر میں ہی مانتی ہوں سب کی یہ پہلی بار ہوا ہے کہ کسی نے میرا کہا مانا ہے :p اس کے لیے آپ کے لیے آشیرواد کہ جیتے رہیں اور خوش رہیں کیا مطلب ہے اسکا؟میں کیوں نہیں آؤنگی محفل پر :confused:
  6. تعبیر

    حکایات نیرنگ

    :zabardast1: اور پر مزاح بھی :laugh: ویسے ایسے ایسے تجربات کہاں کہاں سے حاصل کر لیے :p میں بھی مقدس کے ساتھ ہوں :) کوئی نہیں نین جس سے زیادہ بنتی ہے اسی پر لکھ دیں مقدس اور میں حاضر ہیں اس کے لیے :ROFLMAO:
  7. تعبیر

    ہر کام اب وقت پر

    یہاں بلانے کے لیے شکریہ نین پر یہاں کرنا کیا ہے ویسے ؟:confused:
  8. تعبیر

    مبارکباد شگفتہ آپی کے بیس ہزار پیغامات

    سوری جی کہ کیا یاد ہے؟ :confused: اور ہاں پھر سے علیکم السلام :rose: اب اس جواب کے انتظار کے لیے مجھے کتنی صدیوں تک انتظار کرنا ہو گا :p
  9. تعبیر

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"ناعمہ"

    میرا پسندیدہ مصنف؟ بانوقدسیہ اشفاق احمد قدرت اللہ شہاب میرا پسندیدہ انگلش رائٹر؟ Bacon Shakespeare Edward Said میری پسندیدہ مووی chiller party Vivah 3 Idiots میرا پسندیدہ موسم بہار خزاں سردی میرا پسندیدہ وقت دوپہر شام رات میری پسندیدہ ڈش پلاؤ بریانی چائنیز رائس میرا پسندیدہ...
  10. تعبیر

    انٹرویو محمد بلال اعظم

    بلال بچے بہت بہت شکریہ جوابات کے لیے اب کچھ اور نئے سوالات :):):) اب مجھے نہیں یاد کہ ان میں سے کون کونسے سوالات پہلے ہو چکے ہیں اگر کوئی سوال دوبارہ سے پوسٹ ہو جائے تو اسکا جواب اسکپ کر دیجئے گا۔ :rainbow: * کیا آپکی کوئی عجیب و غریب خواہش ہے؟؟؟ :rainbow: *کس قسم کی نصیحتیں بری لگتی...
  11. تعبیر

    مبارکباد شگفتہ آپی کے بیس ہزار پیغامات

    وعلیکم السلام بہت بہت مبارک ہو شگفتہ :)
  12. تعبیر

    مبارکباد پندرہ ہزاری ضبط بھائی

    :applause::applause::applause: بہت بہت مبارک ہو ضبط
  13. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    یہ کب اور کہاں سیکھ لیا عینی ؟ زبردست جب اتنا اچھا مشاہدہ ہے تو کچھ لکھتی کیوں نہیں ہیں محفلین پر انکے دستخط اور اوتار پر ہی سہی ویسے اگلی بار یہ تھریڈ آپ کو دوں پوسٹ کرنے کے لیے یا مدد کر سکتی ہیں میری اس میں :)
  14. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    پتہ نہیں ماوراء کہاں چلیں گئیں بہت یاد آتی ہیں اور واقعی انکے کام اور لگن کا تو کیا ہی کہنا ۔تب امن ایمان کافی عرصے سے غائب تھیں اور یہیں کسی نے بتایا بھی تھا کہ اب وہ شاید ہی آئیں :) تبھی اس کام میں ہاتھ ڈالنا چاہا تھا ۔مجھے کبھی بھی کسی کی جگہ لینا پسند نہیں ہے۔ اصل میں میں نئی تھی نا یہاں تو...
  15. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    سعود کو انگلی کٹوا کر شہیدوں میں نام لکھوانے کا شوق ہے :p اس سادگی پر کون نہ مر جائے اے خدا :eek: سعود جب آپ سے مشورہ لیا جاتا ہے تو آپ اس وقت لاتعلق کیوں بن جاتے ہیں؟ یہ کوئی امتحانی پرچہ تھوڑی نا ہے کہ آپ نے سب کے جوابات نا دیے تو فیل ہو جائیں گے۔ ویسے مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگتا ہے تو پلیز...
  16. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    جی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :p:p:p کیا ہو گیا امید؟ اتنی زور کی آواز کیوں لگائی کہ بھاگ بھاگ کر یہاں آنا پڑا :ROFLMAO:
  17. تعبیر

    محفل دا پِنڈ

    خاموشی والا غصہ زیادہ اچھا ہوتا ہے ویسے کہ کسی کا کوئی نقصان نہیں ہوتا :)
  18. تعبیر

    محفل دا پِنڈ

    ویسے آپ کو لڑنا یا غصہ آتا ہے عینی؟
  19. تعبیر

    حکایات نیرنگ

    ہاہاہا :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: بس دیکھ لیں کبھی کبھار معجزے بھی ہو ہی جاتے ہیں :p چھ ماہ کچھوا تو چھ ماہ خرگوش کی باری لگی رہتی ہے سو اس بار خرگوش کی باری ہے لگتا ہے :p
  20. تعبیر

    محفل دا پِنڈ

    وہ کس سے بھلا؟
Top