ہان اسکے باوجود میں نے اپنی عقل لڑانے کی کوشش کی اور آپ نے اپنے نمبر بڑھانے کی مجھے جوابات بتا کر :p
اسکا مطلب ہے کہ پڑھ رکھی ہے سچی میں۔میرا بھی پسندیدہ ہے :p
پھر آپ ہیں یا نہیں؟؟؟
جبکہ آپ تو بچے ہیں ابھی :p
شکریہ بہت بہت
پھر ہمارا کیا قصور
میرا مطلب تھا کہ آپ وین میں جاتے ہیں نا کہ...
اب میں تو آتی ہوں روز لیکن چوہدری کے نخرے بہت ہو گئے ہیں آجکل :p
اس پنڈ میں تو عینی اور عسکری کی وجہ سے رونق ہے
ع کا بول بالا ہے آجکل اس پنڈ میں جبکہ آپ بھی ع سے ہی ہیں :p
ماشاءاللہ
بہت بہت مبارک ہو خرم
اللہ دن دوگنی رات چوگنی ترقی دے
لیکن سوری کہ میں اس بارے میں کوئی مشورہ نہیں دے سکتی کہ میری عقل ذراچھوٹی ہے ان معاملات میں :p