ان دونوں کے لیے تو میں نے بہت اسان کر دیا تھا سب کچھ یہ لکھ لکھ کر کہ یہ سو فیصد درست ہے :p
مجھے افسوس ہے اپنی دوسری پوزیشن کا اور میں نے تو ابھی ایک جواب تو دیا بھی نہیں تھا :(
درست جوابات کا انتظار ہے
اف زبیر اتنی جلدی جوابات بھی دے دئے کچھ انتظار تو کر لیتے :)
ویسے میں سوچ رہی تھی یہ سوالات آپ کے انٹرویو میں پوسٹ کرتی تاکہ جوابات تو معلوم ہو جاتے :p
جی اپنی حیرت ضرور بتائیے گا
اور ہاں اگلی باری ناعمہ کی ہے اسکے بعد ضبط اور اسکے بعد محب لکن سوالات پورے نہیں ہیں ابھی ان کے
وقت آگیا ہے پھر سے ایک نئی شخصیت کے بارے میں اپنے تاثرات بیان کرنے کا
:):) :)
محفل کی اس بار کی مہمان شخصیت اتنی پرانی ہیں کہ محفل جب محض 6 ماہ کی تھی تب سے اسے انگلی پکڑ کر چلنا سکھایا، اسے کئی اردو پراجیکٹس دیے، لائبریری کے کام میں اس کا ہاتھ بٹایا لیکن جب محفل نے پاؤں پاؤں چلنا سیکھ...
اف مطلب مجبوری نا :p
شونے،چندا لکھنے کے بغیر ہی مجھے پتہ ہے کہ میری مقدس سب سے بہت پیار کرتی ہے اور میرے لیے کیا احساسات اور جذبات رکھتی ہے :lovestruck:
خوش رہو ہمیشہ
میرا پسندیدہ ناول
1- آگ کا دریا
2-اُداس نسلیں
3-علی پور کا ایلی
اب یہاں کیا منٹخب کروں مجھے تو نمر 2 اور تھری دونوں ٹھیک لگ رہے ہیں
میری پسندیدہ ڈش
1-نہاری
2- اچارگوشت
3:شلجم
اچار کا تو ذکر کیا تھا زحال نے لیکن ساتھ میں یہ بھی کہا تھا کہ وہ زیادہ سبزیاں پسند کرتے ہیں
ناپسندیدہ عادت...
یک یہ کیک ہیں
کوئی بات نہیں مقدس ہم پھر سالگرہ پر صرف انیس کو ہی بلائیں گے اور سارا کیک اسی کو کھلائیں گے رسی سے باندھ کر بٹھا کر اور زبردستی منہ کھلوا کر :p
ویسے مجھے پتہ تھا کہ آپ کا جواب یہی ہو گا
دوسروں کی نقل مارنا اچھی بات نہیں
اچھا بتائین تو سہی اسکے صفحے نمر 666 پر کیا لکھا ہوا ہے :p
مجھے یہ بھی پتہ تھا کیونکہ آپ خود بہت سادہ ہیں نا تبھی یہ پسند ہونی تھی
یہ مجھے سو فیصد پتہ تھا کیونکہ آپ نے اسکا ذکر یہیں کہیں کیا تھا میرے ساتھ
ہائیں...