زیادہ تر تو یہاں شام اور رات میں دھند ہوتی ہے لیکن دو دن پہلے صبح بلائینڈز کھولتے ہیں جو خوشگوار حیرت ہوئی وہ یہ کہ دھند نے ہر چیز کو اپنے لپیٹے میں لے رکھا تھا۔سو لانگ واک اور تصویریں بنانے کا پروگرام بنایا ۔یہ تصاویر صبح ساڑھے آٹھ سے ساڑھے دس بجے کے درمیاں تک کی ہیں۔ ویسے بہت زبردست اور یادگار...
:eek:
بسوں کی سیٹیں آگے بھی ہوتی ہیں مجھے لگا کہ ایسا صرف جہازوں میں ہوتا ہے
مجھے برا شوق ہے ویسے بس اور ٹرین میں سفر کرنے کا پاکستان میں
لیکن بہن بھائیوں کانوں کو ہاتھ لگا لیتے ہیں ۔پچھلے سال بھی ہم لاہور بھائی کی کار میں گئے تھے
تب بھی کوئی نہیں مانا تھا :(
ہاں کیوں نہیں آپ کیا محفلین نہیں ہیں :)
کچھ بھی سوالات دس عدد جو آپکی پسند نا پسند کے متعلق ہوں
محفل سے متعلق ہوں وغیرہ
آپ مجھے ذاتی پیغام میں بھیج سکتے ہیں لیکن درست جواب نہیں بتانا
نہیں تو یہیں کہیں مجھے یا عینی کو ٹیگ کر دیجئے گا ہم بتا دینگے کہ کب پوسٹ کرنا ہے
نیلم میرے اندازے ہمیشہ غلط ہوتے ہیں آپ کے بارے میں :(
بتائیں بھی تو سہی کہ انکو پسند کرنے کی وجہ؟؟؟
ایک سوال ہے میرے ذہن میں لیکن پوچھا جائے یا نہیں یہ کچھ عجیب سا ہے۔
نین کی پراعتمادی کا کیا ہی کہنا :applause::applause::applause: