ایک بار پھر تکے اور تیر مارنے کا وقت آگیا ہے سو تیار ہو جائیں اپنے اپنے تیر کمانوں میں کسنے کے لیے :p
اس دفعہ کی شخصیت ہے "خرم شہزاد خرم"
اسکے بعد زبیر مرزا کی باری ہے انہوں نے سوالات بھیج دیے ہیں :)
میں اس میں حصہ نہیں لے سکتی کہ خرم نے عقلمندی کا شاندار ثبوت دیتے ہوئے مجھے جوابات بھی بھیج دیے...