نتائج تلاش

  1. تعبیر

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جاتے ہیں؟"زبیر مرزا"

    اوفو یہاں بلال اعظم بلال کو ٹیگ کیسے مارنا ہے :confused: بہت ہی زبردست عینی :applause: میں ابھی جواب دیتی ہوں :)
  2. تعبیر

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    :applause::applause::applause: سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو کاش مجھے جوابات نا معلام ہوتے تو آج مجھے بھی کوئی انعام تو مل ہی جاتا :p ویسے آپ تھے اتنے دنوں سے سب خیریت تو تھی نا
  3. تعبیر

    محفل دا پِنڈ

    اب میں کہاں سے پڑھوں اسے کہ یہاں کیا کیا ہوا پنڈ میں
  4. تعبیر

    انٹرویو محمد بلال اعظم

    ؟؟؟ ایسی بات تھی نا تبھی :) ہائیں کیوں پھر اس پیار کا کیا :p ؟ :zabardast1: واہ کچھ یاد ہے اس کے پیچھے کیا سوچ تھی وغیرہ اللہ اپکی مدد کرے بلال بچے پھر میں ہر کسی نہیں ہوں شاید :( ہاہاہا بہت بہت شکریہ بلال بچے باقی کے سوالات جلد ہی پوچھوں گی ان شاءاللہ
  5. تعبیر

    تعارف انیس الرحمن

    معصوم محفلین آپ کچھ جانے پہچانے لگتے ہیں :p میرے نواسے سے ملیے گا یہاں آپ کو مزا آئے گا اور ہاں خبردار جو کوچہء ملنگاں میں گئے تو :p
  6. تعبیر

    بے پرکی اور بے پردگی۔۔

    گھڑوں کرے تہ نہ :) ہاں نا ایسا کرنا پڑا تاکہ فاتح آسانی سے نا نہ کہ سکیں :p
  7. تعبیر

    رات بھر انتظار کرتا رہا (غزل از عاطف بٹ)

    پھر آپ اپنا علاج کر وا لیں :p اب مجھے مار پڑنی ہے کہ کیوں تھریڈ خراب کر رہی ہوں اس لیے میں تو چلی یہاں سے :)
  8. تعبیر

    سیاسی کارٹونز

    میرا شکریہ کیوںساجدبھائی :confused:
  9. تعبیر

    رات بھر انتظار کرتا رہا (غزل از عاطف بٹ)

    ہاں نا کیوں نہیں اس دشمن کا تو پتہ ہو نا چاہیے :p
  10. تعبیر

    بابا کی جان - آمنہ

    ماشاءاللہ کاشفی اللہ آمنہ کو سلامت رکھے صحت اور تندرستی کے ساتھ :)
  11. تعبیر

    خدا حافظ ابو ! خوش آمدید میاں جی !

    بہت بہت شکریہ ناعمہ یہ میں نے انگلش میں پڑھا ہوا تھا بلکہ پوسٹ بھی کیا ہے انگلش سیکشن میں وہ زیادہ دلچسپ ہے :) اتنا خطرناک ٹائیٹل :eek: میں تو مبارک باد دینے کے لیے بھاگی بھاگی آئی تھی اور ساتھ میں اپنے تجربات کے بنا پر کچھ نصیحتیں بھی لیکن یہ تو کچھ اور نکلا :p
  12. تعبیر

    رات بھر انتظار کرتا رہا (غزل از عاطف بٹ)

    :eek: آپ شاعری بھی کرتے ہیں بہت خوب :applause::applause::applause: ڈیٹو مجھے بھی یہی کہنا تھا :p
  13. تعبیر

    دھند (میرے کیمرے سے)

    ہاہاہا زبردست :ROFLMAO:
  14. تعبیر

    "بچوں کی طرح توتلی زبان میں گفتگو کیجیے"

    یہ توتلی زبان کہاں جا رہی ہے :p
  15. تعبیر

    دھند (میرے کیمرے سے)

    ہاہاہا پھر دیکھیں یہ تصویر بھی لگا دی آپ کی ہدایت پر عمل کر کے :p
  16. تعبیر

    دھند (میرے کیمرے سے)

    ہاہاہا واہ جی واہ وجی کو بھی مذاق کرنا آتا ہے یہ تو کمال ہی ہو گیا :p آپ سب لوگوں کو بندے بلکہ بندیاں دیکھنے کا اتنا شوق کیوں ہے ویسے:p
  17. تعبیر

    دھند (میرے کیمرے سے)

    جبکہ مجھے لمبے لمبے نام یا جن سے یہاں زیادہ بات نا ہو ان کے نام یاد نہیں رہتے ویسے میں خود ہی سب کے نام بنا دیتی ہوں یہاں :p کیونکہ مجھے نام لیکر بات کرنے کی عادت ہے
  18. تعبیر

    دھند (میرے کیمرے سے)

    ہیں ۔۔۔سچی انیس سس :p
  19. تعبیر

    دھند (میرے کیمرے سے)

    شکریہ تبسم ویسے آپ اس سیکشن میں کم کم کیوں آتی ہیں :)
Top