ہاہاہا
آپ نے بھی یہ کارنامہ پڑھ لیا نواسے
نواسے آپ کی نانی کی بے وقوفیوں کی تو داستانیں ہیں :p
آج میں پھر سےگئی تھی اس شاپ اور بڑی کوشش کی کہ اس سے نظر چرا کر نکل جاؤن لیکن اس بے چاری نے بڑے جوش سے مجھے سلام کیا پھر مجھے جواب دینا پڑا اور اسکے بعد بات چیت بھی ہوئی