:ROFLMAO::p:ROFLMAO:
انتظار ختم ہوا کہ میں یہاں ہوں یہاں ہوں یہاں
ہاہاہا
افففف
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
آپ بھی تو غائب ہیں نا تو سمجھیں کہ میں بھی آپ کے نقش قدم پر چل رہی ہوں :ROFLMAO:
1)-محب کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟؟؟
پہلے رائے کچھ اور تھی اور اب کچھ اور ہے
ہوا کچھ یوں کہ جب میں نے محفل نئی نئی جوائن کی تھی تب یہاں بہت خاموشی تھی بلکہ تب میں محفل کو سویا ہوا محل کہتی تھی...
عینی آئندہ آپ تاریخ لکھ دیا کریں کہ کب تک یہاں جوابات آ جانے چایہیں اور ساتھ میں یہ بھی کہ رزلٹ کس دن اناؤنس ہو گا
کسے کسے ٹیگ کرنا ہے اور بلال اعظم کو ٹیگ کرنا ہے اس نے کہا تھا لیکن مجھ سے نہیں ہو پا رہا :(