مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

تعبیر

محفلین
@تعبیر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
جی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
:p:p:p
کیا ہو گیا امید؟ اتنی زور کی آواز کیوں لگائی کہ بھاگ بھاگ کر یہاں آنا پڑا :ROFLMAO:
 
یہ بے ساختہ آواز آپ کے انتظار پر نکلی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
 
فاتح

لائبریرین
یعنی آپ نے اچھے گمان ہونے نہیں دینے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:)
دراصل ہم آپ کی بے انتہا عزت کرتے ہیں اور ہماری ذاتی تاریخ اس امر پر گواہ ہے کہ جس جس کی ہم نے بے انتہا عزت کی ہے اس اس نے کبھی اپنے متعلق ہمارے اچھے گمانوں کو یقین میں نہیں بدلنے دیا۔ :laughing: :laughing: :laughing:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
نوٹ : ہم نے یہ سوچ کر اپنا مشکل اردو لکھنے کا ارادہ ملتوی کردیا کہ قبلہ فاتح بھیا تو اب کچھ کچھ ہماری زبان سمجھ لیتے ہیں باقی لوگ کیسے سمجھیں گے بھلا! :)

1)۔فاتح کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟؟؟

سچی بتاؤں تو پہلے لگتا تھا کہ فاتح بھیا بہت غصے والے بھائی ہیں اور یہ تب کی بات تھی جب میری بھیا سے بالکل بات نہیں ہوتی تھی اور بھیا کے اوتار میں جو ان کی تصویر تھی وہ بھی غصے والی لگتی اور پھر میں نے کہیں ان کی غصے والی باتیں بھی پڑھ لیں تھیں اتفاق سے ۔۔یہ تو تھی ساری پہلی رائے۔ اب فاتح بھیا ٹھیک ہوگئے ہیں وہ زیادہ غصے والے بھی نہیں لگتے۔ اور رائے تو بدلی ہے اب تھوڑا کم ڈر لگتا ہے بھیا سے :)

2)۔ پہلی دفعہ فاتح سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت کا آغاز نہیں ہوا ؟؟؟

میری تو ان سے بات یاد نہیں کب ہوئی تھی پہلی بار لیکن جب بھی ہوئی ہوگی مشکل اردو پر ہی ہوئی ہوگی۔ اور ساتھ میں مقدس اپیا بھی ہوں گی۔۔ہی ہی ہی

3 )۔ آپکوفاتح کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے؟(انکی پسندیدہ عادت)یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟؟؟

فاتح بھیا جب بیٹا بلاتے ہیں ناں تو مجھے بہت اچھا لگتا ہے اور ان کا مشفقانہ انداز مجھے بہت اچھا لگتا ہے۔ اور بھیا جب اتنی مشکل اردو بولتے ہیں ناں تو مجھے بھیا پر رشک آتا ہے۔

4)۔ کچھ ایسا خاص جو آپ نے فاتح کی شخصیت سے سیکھا یا سیکھنا چاہیں؟؟؟

اب تو بھیا بھی جان گئے ہوں گے کہ مجھے مشکل اردو سیکھنا ہے۔ ویسے ابھی تک کافی کچھ سیکھا کئی لفظوں کے مطلب وغیرہ
اور میں نے فاتح بھیا کی نقل اتارنی سیکھی۔۔لیکن یہ تو میں نے بھیا سے نہیں سیکھی ہی ہی ہی

5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی مشورہ یا کوئی رائے؟؟؟

اممم مشورہ دوں۔۔پکا ناں؟
تو سنیں بھیا آپ کو جب بھی میری مشکل باتیں سمجھنے میں دشواری ہو بلاتکلف مجھ سے پوچھ لیا کریں۔۔اچھا!:rollingonthefloor:

6)۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو )

یہ والا حصہ ریزرو کردیتے ہیں۔
فاتح بھیا گواہ رہیے یہاں پر سب کو آپ سے فرمائش کرنے کی اجازت ہے۔ ہم بعد میں کریں گے جب ہمیں کچھ چاہیے ہوگا۔ ٹھیک ہے؟ :)

7)فاتح کے اوتار ، پیغامات کے بارے میں آپ کی کوئی رائے، پسندیدگی یا کوئی الجھن اور آپ انہیں محفل کےکن سیکشنز/زمروں میں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں وغیرہ؟؟؟

بھیا کا یہ والا اوتار اچھا ہے۔ :)
محفل کی بارہ دری میں اور کہاں۔۔لیکن جہاں بلائیں وہاں آجاتے ہیں ناں

8 ) مہمان شخصیت کے پوسٹ کیے گئے ٹاپکسس میں آپ کو پسندیدہ ترین دھاگہ یا انکے کمنٹس جو آپ کو یا درہ گئے ہوں؟؟؟

فاتح بھیا کی شاعری اتنی مشکل ہوتی ہے ناں مجھے تو سمجھ نہیں آتا کہ بھیا کو اتنی مشکل اردو کیسے بولنا آتا ہے اور ہاں ایک سوال بھیا آپ نے اردو میں ماسٹر تو نہیں کیا؟ ایسی اردو تو ہماری اردو کی میم بھی نہیں بولا کرتی تھیں وہ آسان آسان شعر لکھوایا کرتی تھیں آپ تو اتنا مشکل لکھتے ہیں۔
اور ہاں فاتح بھیا کا ایک دھاگہ مجھے بے حد اچھا لگا چلیے میں اس کا نام نہیں بتاتی۔ :)

9) اگر آپ کو انہیں کوئی ٹائیٹل یا پیغام دینا چاہیں یا کچھ
dedicate کرنا چاہیں

بھیا مجھے آپ کا نام فاتح عالم اچھا لگا کیا آپ نے یہ اپنا تخلص رکھا ہے وہ جو شاعر رکھتے ہیں آپ کی ایک غزل میں تھا ناں
اور ٹائٹل بھی ریزرو کرتے ہیں پھر کبھی کوئی اچھا لگا تو یہاں لکھیں گے۔ :)
 
ارے واہ بیٹا! اتنا پیارا سا تبصرہ کیا ہے تم نے کہ میں نے کوئی چھے مرتبہ پڑھا ہے اور ہر مرتبہ نیا لطف دیا اس نے۔ جیتی رہو، شاد رہو، آباد رہو۔
سب سے پہلے تو شکریہ اس بات پر کہ تم نے آسان زبان میں لکھ کر بھیا کی لاج رکھ لی ورنہ بھیا کو سب کے سامنے بار بار الفاظ کے معانی پوچھنے پڑ جاتے۔
تمھارے مشورے پر تو میں پہلے ہی عمل کرتا رہتا ہوں یعنی جہاں کچھ سمجھ نہ آئے فوراً پوچھ لیتا ہوں تم سے۔ :)
میری نقل تو تم نے یقیناً مقدس سے سیکھی ہو گی۔ :laughing:
اردو میں ماسٹر کا جواب اوپر دے چکا ہوں کہ جی تو بہت چاہتا ہے لیکن اردو کے پروفیسر بھگا دیتے ہیں مجھے۔ کرواتے ہیں نہیں ماسٹر اردو میں
بیٹا میرا نام پہلے ہی اتنا طویل ہے کہ مزید تخلص کی گنجایش نہیں نکلتی۔۔۔ فاتح عالم ایک دوست نے عطا کیا تھا جو ہمیں اچھا لگا اور ایک شعر میں اسے استعمال بھی کیا :)
ٹائٹل اور مشورے کا انتظار رہے گا :)
 
کیا بھیا آپ بھی ناں شرمندہ کرتے ہیں۔ میں کوئی نہیں لیتی شکریہ
مقدس اپیا سے بھی اور سعود بھیا سے بھی :)
وجہ میں بتاؤں بھیا؟ آپ ماسٹر کے جس اردو میں بات کرتے ہوں گے وہ ان کو بھی نہیں آتی ہوں گی :p
جی بھیا یہ اچھا نام ہے۔ ویسے تو آپ کا لمبا والا نام سوچ کر بھی کوئی شاعر ہی ذہن میں آتے ہیں۔
کچھ لوگ سازشیں کرنے میں مصروف تھے اس لیے جواب دینے میں تاخیر ہوئی۔:)
 
Top