ہائے میرا سونا عاشو بچہ ۔کتنا کیوٹ لکھا ہے۔
بس عاشو آپ کے اور میرے ٹائمنگز نہیں ملتے نا ورنہ مجھے بھی میرا بچہ بہت عزیز ہے :lovestruck:
کچھ شروع کریں ایسا جس میں سب کے ملنے اور بولنے کے چانسز ہوں۔آجکل چھٹیاں ہیں تو کچھ ایک ٹائم مقرر کرتے ہیں مل کر گپ شپ کرنے کا :)