نتائج تلاش

  1. تعبیر

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    نہیں نا میں نے ان پڑھی میں پی ایچ ڈی کیا ہوا ہے۔:p حسیب نذیر گِل نے سوالات پوسٹ کرنے ہیں یا میں لے آؤں نیا اسٹاک :)
  2. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ملنگ بابا المعروف جلیبی بھائی "

    مجھے اتنی زیادہ عزت کی عادت نہیں ہے نا نواسے :ROFLMAO: کوئی بات نہیں بس آنا رہنا چاہیے محفل پر جانا نہیں ۔ اوہ اچھا تو وہاں سے آئیڈیا پکڑا وہ تو میں نے مذاق میں کہا تھا ویسے میں پتہ نہیں دستخطوں پر کبھی غور نہیں کرتی اب سب آپ کے دستخطوں کی اتنی تعریف کر رہے ہیں تو غور کرتی ہوں تھڑی دیر میں :p...
  3. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ملنگ بابا المعروف جلیبی بھائی "

    ماشاءاللہ میرا نواسہ تو تصویر میں بہت سنجیدہ سنجیدہ سا ہے اور بہت معصوم سا بھی ویسے یہ یوگا کا کونسا پوسچر ہے؟ اب آپ مان ہی چکے ہیں تو میں کیا کہوں :p ہاں یاد ہے اچھی طرح اور اس پر لمبی بات بھی ہوئی تھی ہماری :p شکر ہے کہ اب نانی ہوں صرف ویسے اس ترقی کی وجہ پوچھ سکتی ہوں؟ :p اف ادھوری...
  4. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    ابھی ٹرائے نہیں کیا کہ اطلاعات نپٹا لوں :p
  5. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    اتنا ڈانٹنے کی کیا ضرورت ہے آرام سے سمجھاتے نا بستی خراب کر دی :evil:
  6. تعبیر

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    بہت بہت شکریہ نیلم اب مجھ انپڑھ کو کیا معلوم کہ کیا کیا ہوتا ہے :p ہاہاہا اچھا جبکہ میں نے تو بھاجی بنانے کی کوشش کی تھی بجائے فالودے کے :p میں آخرش کی وجہ سے الجھ گئی تھی بس :giggle: کبھی کبھار عقل گھومنے پھرنے چلی جاتی ہے نا آپ کی اپیا کی اس لیے مذاق سمجھ نہیں آتا جبکہ میں تو آپ کی ہر بات...
  7. تعبیر

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    میں اور محب پاکستان سے ہیں لیکن آجکل ملک سے باہر رہ رہے ہیں میں آئیرلینڈ میں رہتی ہوں اور محب امریکہ میں :) تو پاکستان جائیں نا ضرور میں انڈیا جاؤنگی ان شاءاللہ ضرور
  8. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ملنگ بابا المعروف جلیبی بھائی "

    بولے تو ایک دم جھکاس ، لش پش،آفت قیامت :ROFLMAO: :p
  9. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ملنگ بابا المعروف جلیبی بھائی "

    نواسے بہت بہت شکریہ آرام سے پڑھنے کے بعد کمنٹ کرونگی انشاءاللہ :)
  10. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "فرحت کیانی"

    ہاہاہا پہلے ہنس لوں یا جواب دوں :ROFLMAO: فرحت کیانی اللہ جانے کہاں چھپی بیٹھی ہیں ویسے۔ یا اللہ اتنا بڑا الزام کہ جب خود لکھتی تھی o_O اب بھی خود لکھتی ہوں بس مشورہ اور کچھ تبدیلیاں کرتے ہیں فاتح آپ کا ٹائیٹل ہی تو عجیب تھا اندر تو آپ کے لیے بھی بہت اچھا اچھا تھا نا میں نے صرف سماج سیوک سوچا...
  11. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    محب مجھے سیکھنے اور سمجھنے میں تھوڑا ٹائم لگتا ہے اس لیے یہ لنک والا کام سمجھنا مشکل ہے تھوڑا پہلے ادا قیصرانی نے سمجھایا کہ لنک کیسے پوسٹ کیا جاتا ہے لیکن نہیں سمجھ آیا پھر کچھ ٹائم پہلے سعود نے سمجایا نتیجہ پھر وہی رہا :giggle: ربط پوسٹ کرنے والی کڑی ڈل ہی رہتی ہے ہمیشہ کچھ پوسٹ ہی نہیں ہو...
  12. تعبیر

    مبارکباد سیماب جی کے ایک ہزار مراسلے

    وعلیکم السلام ہیں :confused:o_O:eek: یہ کون ہیں اور انکے اتنے مراسلے کب اور کہاں ہو گئے ؟؟؟ بہت بہت مبارک ہو سیماب :)
  13. تعبیر

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    ہان لیکن انڈیا سے نہیں ہیں ہم دونوں :) ویسے مجھے جنون کی حد تک شوق ہے انڈیا جانے کا
  14. تعبیر

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    ہاہاہا ایک تو آجکل پتہ نہیں کیوں میری جاسوسیاں بہت ہو رہی ہیں :p وہ تو اردو میں سندھی لکھی تھی نا اور سندھی میں تو پتہ نہیں کتنے حروف تہجی ہیں شاید 52 یا 54 مجھے نہیں آتے ۔میرے نانا مرحوم نےکوشش کی تھی ہم بہن بھائیوں کو سندھی پڑھانے کی اور اس کے لیے کچھ عرصے سندھی میڈیم اسکول میں بھی ڈالا تھا...
Top