نتائج تلاش

  1. تعبیر

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    ارے واہ سب سے پہلے میں :lovestruck: عاشو بچے مجھے آپ کا ذپ نہیں ملا جسکا ذکر مہماں والے دھاگے میں کیا تھا میں نے سوچا بتا دوں ورنہ کہیں میں جھوٹی اور وعدہ خلاف نا بن جاؤں آپ عاشو بچے کی نظر میں :p
  2. تعبیر

    آپ کی پسندیدہ آواز۔۔۔!

    آجکل جو مجھے بیک وقت پسند اور ناپسند ہے وہ ہے خاموشی عینی آپ تو بالکل میرے جیسا سوچتی ہیں یہ دیکھیں یہاں میں نے بھی ایک ایسا دھاگہ پوسٹ کیا تھا :)
  3. تعبیر

    محفل دا پِنڈ

    ہاہاہا تکلف کی وجہ سے اجنبی بھی بن سکتے تھے :p وہ انیل کپور والی مووی صاحب نا ؟ تو جناب کہ لیتی ہوں ایسی کیا بات ہے :p
  4. تعبیر

    محفل دا پِنڈ

    وعلیکم السلام ارے ظفری آپ کیسے ہیں اور کہاں تھے اتنے دن ویلکم بیک یہ میں اتنی معتبر کب اور کیسے ہو گئی کہ صاحبہ بن گئی :p اب جواب میں میں بھی آپ کو صاحب کہوں؟
  5. تعبیر

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ " انیس الرحمن"

    میرا پسندیدہ مصنف میرزا ادیب میرا پسندیدہ غیر ملکی رائٹر Charles Dickens میری پسندیدہ مووی Stardust میرے پسندیدہ موسم کے دن بارش کے دن میری پسندیدہ کمپیوٹر گیم Prince of Persia Warrior Within میری پسندیدہ ڈش نہاری میرا پسندیدہ سنگر محمد رفیع میری پسندیدہ شخصیت محمد...
  6. تعبیر

    محفل دا پِنڈ

    ہاہاہا ایسے کون سے میرے کارنامے یا کام ہیں کہ مجھے یہاں یاد رکھا جائے؟ یہ محفل کی مہربانی ہے کہ وہ مجھے پھر سے یہاں آنے دیتی ہے اور پہچان بھی لیتی ہے اللہ محفل کو آباد رکھے ہمیشہ
  7. تعبیر

    محفل دا پِنڈ

    ہاہاہا غرور کرنے کے لیے کچھ ہونا بھی تو چاہیے نا :p اففف :ROFLMAO: مجھے تھوڑا بھی نہیں چاہیے ۔آپ کو ہی پورا کے پورا مبارک ہو ذمہ داری کا بھی سوچوں گی پہلے آپ آئیں تو سہی اب پھر غائب ہیں نا :eek:
  8. تعبیر

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون للہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  9. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    محب آپ اپنی حسرت ،حسرتیں بلکہ ارمان یہاں پوری کر سکتے ہیں :p http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3-%DB%81%D9%81%D8%AA%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%DB%81%D9%85%D8%A7%D9%86-%D9%81%D8%B1%D8%AD%D8%AA-%DA%A9%DB%8C%D8%A7%D9%86%DB%8C.19504/
  10. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ملنگ بابا المعروف جلیبی بھائی "

    واہ بھئی نیلم بلے او بلے:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  11. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ملنگ بابا المعروف جلیبی بھائی "

    :sad3::(:cry::sad4: نواسے میں نے یا قصور کیا ہے؟ میرے جوابات کہاں ہیں :beating:
  12. تعبیر

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    آپ کے لیے کیا مشکل یا تو آپ ایسا کریں کہ ایک اچھے سے عنوان کے ساتھ سب کے بارے میں جن جن کا لکھنا ہو لکھ دیں دلچسپ انداز وغیرہ کے نام سے ملتا جلتا کوئی نام یا پھر اسے کھیل کی طرح کا کوئی سلسلہ بنا لیں یا محفلیں میں شروع کریں کہ آپ لکھیں ایک انداز یا یہیں سے کوئی یا کئی پیغام پوسٹ کریں اور باقیوں...
  13. تعبیر

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    ہاہاہا نہیں نہیں ایسا کیوں کہنے لگی میںاپنے اتنے سوئیٹ سے چھوٹے لاڈلے بھائی کو :) اپیائیں تو ہوتی ہی اسی لیے ہیں کہ بھائیوں پر صدقے واری جائیں ہاہاہا لیکن سندھی لکھنے میں ،میں ان پڑھ ہوں یعنی انگوٹھا چھاپ :p :ROFLMAO: تبسم کا بھی کیا ہی کہنا :ROFLMAO: ارے شرجیل تو نام سے ہی ظاہر ہے کہ لڑکا ہے...
  14. تعبیر

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    واہ جی واہ بہت مبارک ہو نیلم میرے آتے آتے اتنا کچھ نیا ہو جاتا ہے کہ میں آپکی کچھ پوسٹس تو پڑھ کر ریٹنگ کر دیتی ہوں باقی کچھ رہ جاتی ہیں اور مجھے بڑی خواہش ہے کہ نیلم سے کبھی محفل پر آن لائن گپ شپ ہو لائیو :)
  15. تعبیر

    داغ یہ جو حکم ہے میرے پاس نہ آئے کوئی

    ٹیگ کرنے کے لیے بہت بہت شکریہ باباجی آپ کی وجہ سے میں بھی تھوڑی دیر کے لیے ادبی ادبی اور باذوق ہو جاتی ہوں :p
  16. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ملنگ بابا المعروف جلیبی بھائی "

    پوچھنا یہ ہے کہ نواسے کہیں مجھے سچ مچ کی نانی سمجھ کر تو میری سچی والی عزت کرنی تو نہیں شروع کر دی :p میں مس کرتی ہوں وہ نوک جھونک اور اب پہلے کی طرح آپ زیادہ بات چیت کیوں نہیں کرتے اور مجھ سے تو بالکل بھی نہیں کیوں؟ اور ہاں یہیں کہیں پڑھا تھا کہ آپ محفل چھوڑنے والے ہیں؟کیا یہ سچ ہے؟ خبردار جو...
  17. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ملنگ بابا المعروف جلیبی بھائی "

    یہ بھی ایک مزے کی بات ہے کہ میں انہیں کافی ٹائم تک میر انیس بھائی سمجھتی تھی اور مجھے حیرت ہوتی تھی کہ انیس بھائی کو اچانک کیا ہو گیا وہ اتنا کیسے بدل گئے :ROFLMAO: وہ تو بھلا کرے کراچی عید ملن کا کہ اس میں سب راز کھل گئے :p نواسے کو پتہ نہیں کیوں شوق ہے محفل کا "کاکا " بنے کا :ROFLMAO: تو پہلے...
  18. تعبیر

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    ارے میں نے ہاتھ روکا ہوا ہے اس لیے شروع ہو جائیں اور انتظار اور اجازت نہیں لیتے ایسے نیک کاموں میں بس سوال پوسٹ کر دیتے ہیں تاکہ کوئی اور نا فائدہ اٹھا لے :p
  19. تعبیر

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    یہ شاپر ڈبل والا کیا محاورہ ہے ؟مجھے بھی بتائیں پلیز
  20. تعبیر

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    کتنی لکی ہیں کہ پھر سب درست بھی کر لیتی ہیں جبکہ میں تو اتنی غلطیاں کرتی ہوں کہ بعد میں انہیں دیکھ کر صرف شرمندگی ہوتی ہے اور اردو میں تو وہ لفظ کیا سے کیا بن جاتا ہے اور مفہوم بھی بدل جاتا ہے :giggle: نہیں نا آپ کا مشاہدہ اچھا ہے تو ایسا تھریڈ ہونا چاہیے بلکہ سلسلہ بھی ہو سکتا ہے کہ ایک بار...
Top