فرحت اس کے لیے مجھے پاکستان آنا پڑے گا یا پھر بہنوں سے درخواست لیکن وہ مانتی ہی نہیں ہیں میری کوئی بات
آج امی سے بات نہیں ہوئی جب بھی ہو گی میں بتا دونگی ۔انشاءاللہ :)
نین نے کہنا ہے کہ اسے کیا ضرورت ہے یہ سب کرنے کی کہ اس کے گھر میں تو باقی سب یہ کرتے تو ہیں نا ۔
ہائے فرحت میں نے یہ کہا تھا کہ...