بہت خوب زبردست :applause: :applause: :applause:
یہ میں نے پہلے کیوں نہیں دیکھا ؟
اب کی بار پاکستان گئی نا تو امی کے ٹرنک/صندوقچے (بستروں والے) کی خیر نہیں ۔سب رلھیوں کی تصاویں بنوا لاؤنگی :p
ہاہاہا
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
ہم نے سوچا کہ ہم سب جان کر نکمیاں ہو جائیں ورنہ نین کو کون پوچھے گا؟...