نتائج تلاش

  1. تعبیر

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    اوکے نین کچھ نئے سوالات :redrose:آپ نے اب تک یہاں جتنے ٹاپکس پوسٹ کیے ہیں ان میں آپکے کوئی سے تین فیورٹ ٹاپکس؟ :redrose:آجکل وہ تین ٹاپکس جو بہت انجوائے کرتے ہیں؟ :redrose:محفل کے تین ممبران جن کے تبصرے بہت دلچسپ لگتےہیں؟ :redrose:کن ممبران کے پوسٹ کیے گئے ٹاپکس ضرور دیکھتے ہیں؟ :redrose:محفل...
  2. تعبیر

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    اف اف اففففف نین :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: ساتھ میں زبردست کی ریٹنگ بھی اوکے بتا دیتی ہوں کیا یاد کریں گے بس فرق اتنا ہے کہ میں اپنے احساسات اپنی چھوٹی بہن سے جو کہ میری بیسٹ فرینڈ بھی ہے اس سے شئیر کرتی ہوں اور وہ خود ہی میرا مسئلہ سمجھ کر مجھے مشورہ دے دیتی ہے۔ واک کرنا اور میوزک...
  3. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کی مہمان"محفل کی خبری بیگم"

    ہاہاہا نبیل بھائی میں اب کہاں ناراض ہوتی ہوں ؟اب تو زمانے ہو گئے کہ آپ کو میں نے ذاتی پیغام میں کوئی شکایت اور دھمکی بھی نہیں لگائی :ROFLMAO: ویسے کتنے اچھے دن تھے وہ بھی :p آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ ہمیشہ مجھے یاد رکھتے ہیں اور میرا ذکر اچھے معنوں میں کرتے ہیں :) اللہ آپ کو خوش رکھے ہمیشہ
  4. تعبیر

    محفل دا پِنڈ

    آپ ہی کی نہیں بلکہ یہ(ارے انکا تو نام ہی یہ ہو گیا ) یہاں بہت سوں کے دوستوں کی لسٹ میں شامل ہیں اور محفل پر ملنے ملانے کا رواج اور آغاز بھی یہ :ROFLMAO: نے ہی کیا ہے۔ میں یہاں سب چھوٹوں کو تنگ کرتی رہتی ہوں کہ یہ سب برا نہیں مناتے :) جی آپ ہیں بہت مہمان نواز اور خوش اخلاق یہ تو ہم دیکھ ہی چکے...
  5. تعبیر

    محفل دا پِنڈ

    آپ بنے ہیں نا دشمن اور کہاں سے ڈھونڈوں کوئی نیا دشمن :eek: ٹھیک ہے ڈھونڈیے کوئی کوچنگ سینٹر اوہ ہاں یہ تو میں بھول ہی گئی کہ آپ تو پیر مرشد بھی ہیں وہ بھی پہنچے ہوئے :p
  6. تعبیر

    محفل دا پِنڈ

    بھائی مت بتایئے گا ورنہ دشمن صاحب پہنچ بھی جائیں گے سچی مچی :ROFLMAO:
  7. تعبیر

    محفل دا پِنڈ

    ہاہاہا دوست بہت ہیں میرے اس لیے سوچا کہ کوئی دشمن بھی تو ہو ۔نیا نیا دشمن بنایا ہے نا تو ابھی دشمنی سیکھی نہیں ہے ٹھیک سے ۔اس لیے ایسا اچھا اچھا کہ دیا :p
  8. تعبیر

    محفل دا پِنڈ

    ہاہاہا رفوچکر کہاں ہوئی بس کہنے کو کچھ تھا ہی نہیں نا :ROFLMAO: اففف بھائی اب چوہدری صاحب ٹہرے مصروف آدمی یہ بھی انکی مہربانی ہے کہ وہ ایسا کرتے ہیں :p
  9. تعبیر

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    ہاہاہا ضرور ضرور پیش کریں تاکہ مجھے بھی تو کچھ پتہ لگے کہ یہ ثبوت چھوٹے ہیں کہ سچ :p ہاہاہا :ROFLMAO: زبردست اف آجکل کے نوجوان اتنے تیز ہو گئے کہ ان سے کوئی مذاق کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ میں ابھی تیسری بار پھر پوچھتی لیکن سوال ہی بھول گیا :p :blushing: یہ اللہ یہ لڑکا کیوں نہیں سمجھ رہا یہ...
  10. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کی مہمان"محفل کی خبری بیگم"

    ابھی کہاں لکھا ہے کہ ابھی مجھے اپنی رائے بھی تو دینی ہے نا۔مقدس سوئیٹی اس سے بھی زیادہ کے لائق ہے :lovestruck: یہ بھی دکھانا تھا نا کہ یہ جھولا تیمور جھلا رہے ہیں مقدس کو :p پتہ نہیں اچھا آبزرو کرتی ہوں یا نہین البتہ اچھے لکھنے والا کمال فاتح کی وجہ سے ہے۔اللہ اسے خوش رکھے میرے معمولی لکھے میں...
  11. تعبیر

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں"قیصرانی"

    اس ریٹنگ کا یہ حساب ہے کہ جس کے بارے میں کوئز ہوتا ہے وہ آخر میں اپنے درست جوابات دیتے ہیں اور باقی کے سب participants کے جوابات ان سے میچ کیے جاتے ہیں۔جس کے زیادہ جوابات درست ہوتے ہیں وہ ونر ہوتا ہے اور پہلی،دوسری اور تیسری پوزیشن لیتا ہے۔اب کوئی کنفیوژن؟
  12. تعبیر

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں"قیصرانی"

    ٹھیک ہے عینی نہیں لگے تیر اورتکے اس بار تو اس میں اتنا بڑا بڑا لکھ کر سارے جہاں کو ضرور بتانی ہے میری ناکامی:p یہاں مجھے سخت اعتراض ہے کہ خود کے بھی اتنے ہی نمبر آئے ہیں لیکن اپنا کتنا چھوٹا چھوٹا لکھا تاکہ کسی کو بھی نظر نا آئے ہونہ :ROFLMAO:
  13. تعبیر

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں"قیصرانی"

    یہ کس کو کہا نین؟ کونسے شروع کردہ دھاگے؟ انہیں ڈھونڈ کر کیا کرنا ہے ہم نے وہ تو ہم نے دوسروں کے لیے شروع کیے تھے نا سو وہ ڈھونڈیں :p ہاہاہا اففففف :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: سب کو کیوں کوس رہے ہو نین؟ہم بے قصور ہیں جج صاحب :p بلکہ اس دکھ میں برابر کے شریک
  14. تعبیر

    محفل دا پِنڈ

    میری حاضری لگا لیں
  15. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کی مہمان"محفل کی خبری بیگم"

    کون ؟؟؟ یہ تو بتایا ہی نہیں اپ نے یہ ٹریڈ مارک تو پتہ ہے کہ ذکر سنا ہے لیکن اسکا پس منظر نہیں پتہ کب آئیں گے اور کب تفصیل ملے گیِ یہ تھوڑی دیر کچھ زیادہ ہی تھوڑی نہیں ہو گئی :p کیوں کیا ہوا؟ پسند آیا کہ نہیں؟ مبارک بادکیوں ؟امید ہے کہ اب آپ کا اپنے ٹائیٹل والا شکوہ کچھ کم ہو گیا ہو گا :p جی...
  16. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    ایسے موقعوں پر ناپسند نہیں کرتے بلکہ فاتح اور قل پڑھتے ہیں۔ :p آپ کا یہ ٹریڈ مارک دکھی کرنے کے بجائے ہنسا دیتا ہے ادا
  17. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    وہی وہی :) ہوں نہیں نا اس لیے شاید نہیں لکھ سکی
  18. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    اف ادا ناپسند کیوں کر دیا میرا پیغام کیوں ایسا نہیں ہونا کیا کبھی اور میں نے تو مذاق میں لکھا تھا اور مومن کو ہر وقت موت کو یاد رکھنا چاہیے میں تو مومن بننے کی کوشش کر رہی تھی بس :p
  19. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    مجھے تو واقعی حیرت ہوتی ہے ادا قیصرانی پر کہ پتہ نہیں کس کس طرح کے پیغامات کو پرمزاح کی ریٹنگ دے دیتے ہیں ۔اب اللہ جانے یہ تیلی لگاتے ہیں،طنزیہ مسکراہٹ ہوتی ہے یا کیا؟ ویسے پتہ لگے ایک دن یہاں تعبیر کی تعزیت کا تھریڈ ہو اور ادا قیصرانی اسے پرمزاح کی ریٹنگ دے آئیں :p
Top