نتائج تلاش

  1. فر حان

    پاک اسلام کا نیا ورژن

    اسلام و علیکم آپ سب کی ہمت افزائی کی بدولت آج میں نے پاک اسلام کو کچھ پروفیشنل انداز میں اپلوڈ کیا ہے ہر بار کی طرح اس بار بھی آپ کی رائے درکار ہے ۔ بلا شبہ میں اردو محفل کی مدد کے بغیر یونی کوڈ میں سائیٹ تو دور کی بات اپنا نام بھی نہیں لکھ سکتا تھا اس لیے میں اپنے ان تمام صاحبان جو میری مختلف...
  2. فر حان

    Google Apps معلومات ؟

    کیا کوئی ساتھی Google Apps کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کر سکتا ہے یا مضمون جس سے اس کے استعمال کے فوائد سے فائدہ اٹھایا جا سکے اگر مضمون تصویری ہو تو کیا بات ہے ؟؟
  3. فر حان

    معلومات درکار ہیں؟

    سنا ہے بلکے پڑہا ہے رومن اردو سے کنورٹر بھی موجود ہے کچھ سن پہلے ایک سائیٹ پر دیکھا تھا پر وہ بغیر نیٹ کے نہیں چل سکتا اگر ہے تو کوئی بھائی ربط ارسال فرما دیں شکریہ
  4. فر حان

    یہ کیا ہے کوئی بتا سکتا ہے؟؟

    میرے بروزر پر یہ ایرر آرہا ہے کوئی بتا سکتا ہے یہ کیا ہے ؟ اور یہ ختم کیسے ہوگا ؟؟؟
  5. فر حان

    Rss کے بارے میں معلومات ؟؟؟

    RSS کے بارے میں معلومات درکار ہیں یہاں ایک ساتھی نے بہت مفید معلومات فراہم کی تھیں پر مجھے مذید معلومات درکا ہیں 1) میں اپنی پسند کا RSS بنانا چاہتا ہوں کسی بھی سائیٹ کا اس کا طریقہ کیا ہو گا؟ 2) میں اپنی سائیٹ کا RSS بنانا چاہتا ہوں ؟ 3) RSS کے مذید اچھے سافٹویر کا لنک درکار ہے جو اردو کو...
  6. فر حان

    غریب کی ٹیبل (وسعت اللہ خان) بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    وزیراعظم نے اپنی تقریر میں کم از کم اجرت 6000 روپے کرنے کا اعلان کیا۔ میرے سید بادشاہ! تمہارا تخت اور اختیار پانچ برس تک سلامت رہے۔ میں تمہارے یا تمہارے ساتھیوں کی طرح پڑھا لکھا اور سوجھ بوجھ والا تو نہیں ہوں لیکن میں نے سنا ہے کہ تم نے سولہ کروڑ میں سے ہم جیسے پندرہ کروڑ کے لئے سو دن میں...
  7. فر حان

    کیا کوئی اس سانچے کو اردو کے لیے تبدیل کر سکتا ہے؟

    کیا کوئی دوست اس سانچے کو اردو کے لیے تبدیل کرسکتا ہے ؟ http://www.zymic.com/free-templates/100/download/
  8. فر حان

    محفل کی ٹول بار نیا اضافہ

    السلام علیکم میں نے اپنی آسانی کے لیے محفل کی ٹول بار بنائی تھی پھر خیال آیا ھو سکتا ہے اور لوگ بھی اس سے مستفید ہوں اس لیے جو فائدہ اٹھانا چاہے ڈاون لوڈ کر لے دوسرا یہ کے جہاں سے میں نے یہ بنائی ہے وہاں سے ٹول بار بنانا بہت آسان ہے آپ اپنی مرضی کی یا اپنی ویب سائیٹ کی ٹول بار بنا سکتے ہیں...
  9. فر حان

    ارباب غلام رحیم کے ساتھ ہونے والے سلوک پر اپکا کیا خیال ہے؟

    ارباب غلام رحیم کے ساتھ ہونے والے سلوک پر اپکا کیا خیال ہے کیا اس سے سندھ میں جمہوری عمل کو نقصان ہوگا ؟
  10. فر حان

    ارباب غلام رحیم کے متنازع بیانات (رپورٹ بی بی سی اردو)

    سندھ کے سابق وزیراعلٰی ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کو پیر کو صوبائی اسمبلی کے احاطے میں جوتے مارے گئے اور لعنتیں اور مغلطات دی گئیں۔ جوتا برداروں میں مردوں کے ساتھ ساتھ عورتیں بھی تھیں جو ٹی وی چینلز کی لائیو کوریج کے دوران ہاتھوں میں جوتیاں اٹھائے بے صبری سے ارباب غلام رحیم کی راہ تکتی نظر آئیں۔...
  11. فر حان

    مدد درکار ہے ؟ :-(

    اسلام و علیکم مجھے دو معملات پر مدد درکا ہے امید ہے ہر بار کی طرح اس بار بھی آپ لوگ رہنمائی فرمائیں گے۔ مسلہ نمبر 1: میں اپنی ویب سائیٹ کے لیے یونی کوڈ کا فونٹ القلم نقش کا استمعال کر رہا ہوں کیا یہ فونٹ دیکھنے کے لیے سب کے پاس القلم نقش ہونا ضروری ہے یا وہ بغیر کسی فونٹ کے سب کو واضح نظر...
  12. فر حان

    ایک اھم مسئلہ درپیش ہے

    اسلام و علیکم امیدہے آپ سب بہ خیر عافیت ہونگے میں ایک مسئلے کے ساتھ پھر حاضر خدمت ہوں :confused: مسلئہ یہ ہے کہ میں یونی کو ڈ سے ایم ایس ورڈ میں کوئی ٹیکسٹ لکھتا ہوں اور جب اس کو Macromedia Dreamweaver MX 2004 میں پیسٹ کرتا ہوں تو وہ کچھ اس طرح نظر آتا ہے...
  13. فر حان

    تسلیم عارف کے انتقال اظہار افسوس

    پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر تسلیم عارف مختصر علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر53 سال تھی۔ انہیں جمعرات کی شب سینے میں تکلیف کے سبب ہسپتال لے جایا گیا جہاںان کا انتقال ہوا۔ تسلیم عارف نے چھ ٹیسٹ اور دو ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ انہوں نے80-1979 میں بھارت...
  14. فر حان

    ’فیصلے کا اختیار ڈسپلنری کمیٹی کو‘ (بی بی سی اردو)

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر شعیب اختر اور لیگ اسپنر دانش کنیریا کے بارے میں کسی بھی فیصلے کا اختیار ڈسپلنری کمیٹی کو دے دیا ہے۔ واضح رہے کہ دونوں کرکٹرز کو پاکستان کرکٹ بورڈ پر تنقید کرنے پر ممکنہ کارروائی کا سامنا ہے۔ شعیب اختر نے زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز میں نہ کھلائے جانے پر بورڈ...
  15. فر حان

    میرے ایم ۔ایس ورڈ کے مسلے کا کوئی حل بتا دیں

    اسلام و علیکم کوئی بھائی میری مشکل حل کر دے میری ایم ایس ورڈ کی فائلز خراب ھو گئی ہیں اسکا اگر حل مل جائے تو آپکا مشکور ھونگا۔
  16. فر حان

    مصباح پچاس لاکھ روپے میں بکے

    ڈی ایل ایف انڈین پریمیئر لیگ یعنی آئی پی ایل کی ٹوٹئنٹی 20سیریز کے لیے کھلاڑیوں کی دوسری نیلامی میں بنگلور کی رائل چیلنجر ٹیم نے پاکستانی کھلاڑی مصباح الحق کو پچاس لاکھ روپے میں خریدا ہے۔ لیکن پاکستان کے مستند بلے باز محمد یوسف پر کسی بھی ٹیم نے بولی نہیں لگائی۔ منگل کے روزممبئی میں مختلف ممالک...
  17. فر حان

    پاکتان کرکٹ کو ایک بار پھر ایک بڑا نقصان ہونے کو ہے ۔(بی بی سی نیوز)

    آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورۂ پاکستان ملتوی کردیا گیا ہے اور دورے کی نئی تاریخوں کے تعین کےلئے دونوں بورڈز کے چیئرمین اگلے ہفتے دبئی میں ملاقات کریں گے۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم اس ماہ کے اواخر میں پاکستان کے دورے پر آنے والی تھی۔ کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین کریگ او کونرز کا کہنا ہے کہ انہیں یہ مشکل فیصلہ...
  18. فر حان

    یونی کوڈ میں ویب سایٹ بنانے کی میری پہلی کاوش

    اسلام و علیکم آپ سب کی ہمت افزائی کی بدولت آج میں نے پاک اسلام کو کچھ پروفیشنل انداز میں اپلوڈ کیا ہے ہر بار کی طرح اس بار بھی آپ کی رائے درکار ہے ۔ بلا شبہ میں اردو محفل کی مدد کے بغیر یونی کوڈ میں سائیٹ تو دور کی بات اپنا نام بھی نہیں لکھ سکتا تھا اس لیے میں اپنے ان تمام صاحبان جو میری مختلف...
  19. فر حان

    ایسا کیوں؟

    ایسا لگتا ہے اس فورم پر کچھ خاص لوگوں کا قبضہ ھے
Top