کیا کوئی اس سانچے کو اردو کے لیے تبدیل کر سکتا ہے؟

فر حان

محفلین
جزاک اللہ پر فخر نوید بھائی میں مینو بار کو سیدھے ہاتھ پر لانا چاہتا ہوں اردو کے مطابق
 

فر حان

محفلین
بہت بہت شکریہ فخر بھائی پر اگر میں اب کوئی مزید سوال کروں‌ گا تو آپ کہیں گے کے کیسا چپکو ہے جان ہی نہیں چھوڑ رہا پر کیا کروں میری پوری ویب سائیٹ اس سانچے پر مبنی ہے آپ نے 98فیصد میرا کام کر دیا اس کے لیے میں آپ کا بیحد مشکور ہوں پر دو مسئلے ہیں زرہ توجہ فرمایئں
اس امیج میں منیو کا امیج اپنی جگہ سے ہٹ گیا ہے

01ba8.jpg



اس امیج میں اپکو ایک امیج نظر آرہا ہو گا جو بہت برا لگ رہا ہے مینو کے پیچھے سے نظر آرہا ہے

02ry7.jpg
 
Top