نتائج تلاش

  1. فر حان

    فیض فیض احمد فیض

    بے دم ہوئے بیمار دوا کیوں نہیں دیتے تم اچھے مسیحا ہو شفا کیوں نہیں دیتے درد شب ہجراں کی جزا کیوں نہیں دیتے خوں دلِ وحشی کا صلہ کیوں نہیں دیتے مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے؟ منصف ہو تو شر اٹھا کیوں نہیں دیتے ہاں نکتہ ورد لاؤ لب و دل کی گواہی ہاں نغمہ گرہ ساز صدا کیوں نہیں دیتے...
  2. فر حان

    اقبال علامہ محمد اقبال

    شکوہ کيوں زياں کار بنوں سود فراموش رہوں؟ فکرِ فردا نہ کروں، محوِ غمِ دوش رہوں نالے بلبل کے سنوں، اور ہمہ تن گوش رہوں ؟ہمنوا ! ميں بھي کوئي گل ہوں کہ خاموش رہوں جرءات آموز مري تابِ سخن ہے مجھ کو شکوہ اللہ سے ’خاکم بدہن’ ہے مجھ کو ہے بجا شيوہء تسليم ميں مشہور ہيں ہم قصہء درد...
  3. فر حان

    پروین شاکر کیا کیا دکھ دل نے پائے(پروین شاکر)

    کیا کیا دکھ دل نے پائے کیا کیا دکھ دل نے پائے ننھی سی خوشی کے بدلے ہاں کون سے غم نہ کھائے تھوڑی سی ہنسی کے بدلے زخموں کا کون شمار کرے یادوں کا کیسے حصار کرے اور جینا پھر سے عذاب کرے اس وقت کا کون حساب کرے وہ وقت جو تجھ بن بیت گیا ! پروین شاکر
  4. فر حان

    فراز اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہم

    اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہم یہ بھی بہت ہے،تجھ کو اگر بھول جائیں ہم صحرائے زندگی میں کوئی دوسرا نہ تھا سنتے رہے ہیں آپ ہی اپنی صدائیں ہم اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم تو اتنی دل زدہ تو نہ تھی اے شب ِ فراق آ تیرے راستے میں ستارے لٹائیں ہم...
  5. فر حان

    محمد آصف کو دس کروڑ کی پیش کش

    (بی بی سی اردو ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد آصف نے بھارتی ذرائع ابلاغ پر آنے والی اس خبر کی تصدیق کر دی ہے کہ انہیں انڈین لیگ کے منتظمین کی جانب سے دس کروڑ روپے کی پیشکش ہوئی ہے۔محمد آصف نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئےکہا کہ اس سے پہلے انہیں چھ سے سات کروڑ روپے کی پیشکش ہوئی تھی انہوں نے...
  6. فر حان

    قربانی کا بکرا صرف شعیب اختر ہی کیوں ؟

    سنا ھے بورڈ نے پھر شعیب کو قربانی کا بکرا بنا دیا ھے پورے تین لاکھ جرمانہ کیا گیا ھے جبکے شعیب کا کھنا ھے کے وہ کپتان کو بتا کر ھی کیمپ سے گے تھے اور ان سے قبل محمد یوسف اور رزاق بغیر کسی اطلاع کے کیمپ چھوڑ کر جاچکے تھے ۔ مگر ان کے خلاف کوئی کاروئی نہیں کی گئ بورڈ کا راویہ پچھلے کئی سال شعیب کے...
  7. فر حان

    تعارف اردو محفل کا نیا پر آدب کا پرانا ممبر

    اسلام و علیکم امید ھے آپ سب خوش و خرم ھونگے اردو محفل کا پتا چلا تو دل خوش ھو گیاخادم ادب سےدلچسپی رکھتا ھے اور تھو ڑی بہت شاعری خود بھی کر لیتا ھے امید ھے آپ سب میری مدد فرمائیں گے جاتے جاتے اپنا ایک شعر جو کل ھی لکھا ھے آپکی نظر کر رھا ھوں سستی نھیں ملتی تو مھنگی...
Top