نتائج تلاش

  1. تعبیر

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا؟

    وعلیکم السلام میں محفل کی لیٹ لطیف ہوں اس لیے دیر سے ہر کام کرتی ہوں :p آپ کے شوق کافی دلچسپ ہیں اور محفل پر آپ کی کافی پوسٹس بھی دیکھیں ہیں جو کہ کافی شاندار ہیں۔ میری طرف سے لیٹ خوش آمدید :)
  2. تعبیر

    مبارکباد عشبہ رانی کی پہلی سالگرہ

    وعلیکم السلام میں ہمیشہ کی طرح صرف سوچتی ہی رہ گئی اور لیٹ ہو گئی :( میں نے اس بار ماننا ہی نہیں تھا لیکن آپ کی قسمت اچھی نکلی کہ کل گھر پر نا ہونے کی وجہ سے میں محفل آ ہی نہیں سکی۔ ویسے جتنا شاندار طریقے سے آپ نے وش کیا ہے نا ایسا تو میں بالکل نا کر پاتی اس لیے اچھا کیا جو آپ نے اسے پوسٹ کر...
  3. تعبیر

    مبارکباد عشبہ رانی کی پہلی سالگرہ

    عشبہ رانی کو سالگرہ بہت بہت بہت مبارک ہو۔اللہ سے دعا ہے کہ وہ عشو جانو بچے کو ڈھیروں ڈھیر خوشیاں دیکھنا نصیب کرے اپنے والدین کے ساتھ ۔اللہ سے دعا ہے کہ وہ عشو کو ہمیشہ تندرست اور سلامت اور صحت مند رکھے اور نصیب بہترین سے بہترین کرے۔ میری طرف سے ڈھیررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررر...
  4. تعبیر

    نین بھیا سے ملاقات

    واہ واہ ادا سہیلی بہت خوب :applause::applause::applause: عشبہ سے میں نے بھی ملنا ہے انشاءاللہ جب بھی پاکستان چکر لگا تو
  5. تعبیر

    میری کائنات کے 4 رنگ

    وعلیکم السلام ماشاءاللہ بہت خوب اللہ انہین ہر بری نظر سے بچائے اور آپ کو انکی ڈھیر ساری خوشیاں دیکھنا نصیب کرے۔:) آپ کے بیٹوں کے نام بہت یونیک ہیں ثوبان اور اسید کبھی سنے نہیں۔ اور بڑے ہو کر ثوبان اپنی وہ والی تصویر دیکھ کر بہت شرمندگی محسوس کرے گا اور ہو سکتا ہے کہ تصویر پھاڑ ہی ڈالے تب :p کیا...
  6. تعبیر

    مبارکباد عینی شاہ ایک ہزاری ہوگئیں۔۔

    بہت بہت مبارک ہو عینی جونیئر
  7. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کےڈرامہ باز"

    تعبیر نے اجازت دی آپ کو اب آپ ہتھ کھلا اور بھاری رکھ کر لکھیں پلیز :p بلکہ اور کسی کو بھی کسی پر لکھنا ہے تو ضرور لکھے بس مجھے اطلاع دے دے پہلے اس بات کی :)
  8. تعبیر

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محمد بلال اعظم"

    اوپس غلطی سے مسٹیک ہو گئی :p سوالات لکھنا تھا ویسے آپ چاہیں تو مجھے جوابات بھیج سکتی ہیں اور انعام کے طور پر جو کہیں وہ ملے گا :p
  9. تعبیر

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت افسوس ہوا عمر اللہ تعالیٰ آپکے والد کی مغفرت فرمائے اور انھیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور آپ سمیت تمام اہل خانہ کو اس صدمے کو برداشت کرنے کا حوصلہ اور صبر عطا فرمائے۔
  10. تعبیر

    تاسف زلفی شاہ کی والدہ محترمہ قضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
  11. تعبیر

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محمد بلال اعظم"

    واہ نیلم بہت بہت مبارک ہو آئندہ میں آپ کے جوابات چوری کیا کرونگی :p اب میں آپ دونوں میں سے کسے جوابات ذپ کروں؟ :confused:
  12. تعبیر

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محمد بلال اعظم"

    میرا پسندیدہ کھانا۔۔۔ ۔ اٹالین چائینیز دیسی فرنچ (ویسے منے کی صحت دیکھ کر تو لگتا ہے کہ اسے کسی بھی کھانے سے کوئی دلچسپی نہیں ہے :p ) میرا پسندیدہ کمپیوٹر برانڈ HP Dell Acer Fujitsu Siemens میری پسندیدہ غزل یا نظم سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں کل چودھویں کی رات تھی، شب بھر...
  13. تعبیر

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محمد بلال اعظم"

    سوری عینی وہ نا میں چالاک بننے کی کوششوں میں ہوں تبھی لیٹ ہو گئی :p سوچا کہ مقدس کی طرح آخر میں سب کے جوابات دیکھ پو پوسٹ کروں اور جیت جاؤں :p ابھی کرتی ہوں پوسٹ
  14. تعبیر

    مبارکباد محفل کے منے (محمد بلال اعظم) کی سالگرہ ہے

    وعلیکم السلام زحال منے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
  15. تعبیر

    تلاشِ گمشدہ

    پھر ایسے اشتہارات کے ساتھ کیا ہوتا ہے یہ بھول گئے آپ ؟ :p آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ مجھے ہمیشہ یاد رکھتے ہیں :) مصروفیت تو کچھ خاص نہیں ہوتی بس کبھی کبھار موڈ کچھ بھی کرنے کو نہیں ہوتا نا بس وہی فیز چل رہا تھا محفل پر اتنا اچھا اچھا ہوتا ہے اب کہ پڑھتے پڑھتے ہی وقت نکل جاتا ہے۔ آپ بھول گئے کہ...
  16. تعبیر

    انٹرویو چائے نیلم کے ساتھ

    دیکھ لیا نین کو روتا دیکھ کر :p خبردار جو کسی نے نین کو اکیلے تنگ کیا کیوں کہ مجھے بھی اس کار خیر میں حصہ لینا ہے نا :p
  17. تعبیر

    عرق انفعال

    میری طرف سے ڈھیروں ڈھیر شاباشی نین سیدھے دل کو چھو گئی یہ تحریر اور جذباتی کر گئی۔ اللہ ہمارے والدین کو سلامت رکھے صحت اور تندرستی کے ساتھ والدین کی صحیح قدر اور احساس تب ہی ہوتا ہے جب آپ خود والدین بنتے ہیں۔ ایک بار پھر ڈھیروں شاباشی اور پیار چھوٹے:)
  18. تعبیر

    مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

    شکر ہے کہ میں تائم پر پہنچ گئی :) میرے بچے کی سالگرہ ہے آج ۔ماشاءاللہ عاشو بچے کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اور اللہ ڈھیروں ڈھیر خوشیاں دیکھنا نصیب کرے۔
  19. تعبیر

    تلاشِ گمشدہ

    اوہ یہ کون پھوہڑ خاتون ہیں ؟ :p چلیں اس خاتون تعبیر کو ڈھونڈنے میں،میں بھی آپ کی مدد کرتی ہوں کہ میں بھی بہت مس کرتی ہوں اس تعبیر کو جس کا کام اور شوق ہی محفل پر نئے نئے تھریڈز پوسٹ کرنا ہوتا تھا اور ہر تھریڈ میں کمنٹ کرنا فرض :p ویسے زحال اس اشتہار سے میں کچھ کچھ متفق نہیں ہوں کہ میں کبھی بھی...
Top