نام میں کچھ نہیں نا رکھا تو ٹھیک ہے پھر میں اب کسی اور نام سے پکارا کرونگی ٹھیک
میں نئی ترکیب آزمانے کا رسک نہیں لے سکتی کہ گھر والے بڑے نخریلے ہیں وہ نئی ڈشز اور ترکیبوں کو بہت ہی کم پسند کرتے ہیں۔
اتنا بھی غسل نہیں دینا چاہیے کہ پاک صاف کے ساتھ ساتھ کھال اور گوشت ہی باہر نکل آئے۔ :p