واہ حسیب بچے ماشاءاللہ بہت اچھے لگ رہے ہو لیکن بہت بیزار بھی
حسین بچے کہ رہے تھے نا کہ کسی نے آپ کی تعریف نہیں کی اور صرف منے کی کی ہے اس لیے میں صرف آپ کی تعریف کر رہی ہوں :p
باقی منے میاں کو دیکھ کر تو مجھے ایک اشتہار یا د آرہا ہے ۔جس میں کہتے ہیں کہ "منا ہمارا پھولے پھلے ،قوت ملے اور صحت ملے" :p