جی فرحت آج بات ہوئی تھی اور آپ کا پیغام پہنچا دیا ہے
امی بتا رہی تھیں کہ ماسیاں جو کام کرنے والی آتی ہیں نا ان سے پوچھا تھا انہوں نے کسی کو بھیجا تھا وہ گھر پر آتی تھی اور کپڑے لے جاتی تھی کڑھائی کرنے کے لیے
آپ بھی کسی کام کرنے والی سے پوچھیں یا پھر کراچی کمپنی میں ہی جو پیکو یا مشین کا کام کرتے...