نام۔۔۔ عاطف بٹ
عمر۔۔۔ یہی کوئی نادانی کی
ذہنی توازن ٹھیک ہونے کے باوجود محفل سے کافی دنوں سے لاپتہ ہے۔ اگر کسی کو ملے تو پکڑ کر یہاں لے آئیں اور اگر خود پڑھے تو فوراً سے پیشتر حاضر ہو اسے کچھ نہیں کہا جائے گا بلکہ اچھے سے خبر لی جائے گی اور کان کھنچے جائیں گے اس کے ۔