سب سے پہلے تو میں ادا قیصرانی کے ٹریڈ مارکا ذکر کردوں :p
ایک تو یہ ۔۔۔۔ :(
2)بندے دا کوئی پتہ لگدا اے
3)آہو
4)مشوم
چلیں اب چلتے ہیں جوابات کی طرف :p
میں نے تو آتے ساتھ ہی محفل کو اپنی خالہ جی کا گھر سمجھ لیا تھا اور ہر جگہ قبضہ کر لیا تھا ٹاپکس اور پوسٹس کی صورت میں :p سو وہیں کہیں ہوئی...