اف اللہ انکار کہاں فرمایا بلکہ وارن کیا تھا کہ اس دھاگے کو کامیاب بنانا ہے نا کہ بورنگ کہ مجھے صرف سوالات آتے ہیں جوابات بالکل نہیں آتے سچی۔ویسے بھی یہ موقع ان ممبران کو دینا چاہیے جو ریگولر ہیں یہاں اور محفل انہی کے دم سے محفل ہے۔ :)
میں تو اب نا تین میں اور نا ہی تیرہ میں :noxxx:
چائے کے برتن...