واہ عینی بچپن یاد کروا دیا۔
میں تو جب آؤں تو دیکھا جائے گا لیکں آپ جو کراچی میں رہتی ہیں وہ ملتی کیوں نہیں ایک دوسرے سے ؟
بہت کچھ یاد دلا دیا یہاں ہم گئے تھے اور اتنا مزا آیا تھا اور یہ ایک یادگار دن تھا اور اس کے علاوہ مجھے گولف کلب میں بھی بہت مزا آتا ہے
اس کے علاوہ پچھلے سال سے پچھلے سال...