یعنی ایک اچھے انسان کی اچھائی کا پیمانہ اسکا مذہب پر ایمان لانا ہے۔ میں اسی نکتہ پر لکھنے والا تھا ، آپنے خود ہی بتا دیا۔ یہیں پر ہم سیکولرز کا دین و مذاہب سے اختلاف شروع ہوتا ہے۔ ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں اسکی اکثریت ملحد و لادین ہے البتہ اخلاقیات کوٹ کوٹ کر بھری ہیں۔ جھوٹ، چوری، کرپشن، ملاوٹ،...