سراسر جھوٹ ہے۔ فاسٹر ہاؤس میں صرف یتیم یا وہ بچے جاتے ہیں جو کسی بھی قسم کے چائلڈ ابیوز سے دو چار ہوں۔ نارویجن بچوں کی اکثریت اپنے گھروں میں والدین کیساتھ محفوظ ہے۔
آپ بغیر ناروے کا دورہ کئے طرح طرح کے بہتان باندھ رہے ہیں۔ میں نے صرف جبری شادی سے متعلق لکھا تھا کہ اگر ایسا کوئی کیس ہے تو مطلع...