کافی دنوں سے فانٹ ساز دوست کہہ رہے ہیں کہ کورل ڈرا سے فانٹ کریٹر تک فانٹ اشکال کی ایکسپورٹ کا ٹیوٹوریل بنا دو، لیکن کام سے فرصت نہ ملنے کی وجہ سے یہ تاخیر کا شکار رہا۔ آج ویک اینڈ پر کچھ وقت ملا ہے تو پیش کر رہاہوں۔ یاد رہے کہ یہ اشکال کئی طریقوں سے فانٹ کریٹر میں پہنچائی جا سکتی ہے اسلئے میں...