نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    شاید مجھے سمجھنے میں غلطی لگی ہے۔ اگر آپنے صرف لغت شامل کرنی ہے تو یہ فارمیٹ دیکھیں جبکہ سرچ رپلیس کے لئے سابقہ پوسٹ
  2. arifkarim

    ناروے کی خواتین کی پٹائ

    جے آئی ٹی تو پاناما کیس پر بھی بنی ہے
  3. arifkarim

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    ان ڈیزائن بائی ڈیفالٹ ریگولر ایکسپریشن کو اسپورٹ کرتا ہے بیچ سرچ رپلیس کیلئے پلگ انز موجود ہیں اگر سکرپٹ کے ذریعہ یہ کام کرنا ہے تو فارمیٹ کیلئے یہ دیکھیں
  4. arifkarim

    گارڈینز آف گلیکسی 2

    کس کس نے دیکھ لی ہے / دیکھنی ہے؟ زیک شہزاد وحید محمد وارث
  5. arifkarim

    جی یہ سب کی سب سعودی عرب کی ایجنٹ ہیں

    جی یہ سب کی سب سعودی عرب کی ایجنٹ ہیں
  6. arifkarim

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    محفل کی سب سے تخلیقی لڑی بنانے پر سب محفلین کا شکر گزار ہوں
  7. arifkarim

    نیٹ پر اردو کا فروغ نستعلیق سے زیادہ نہیں بڑھ سکا ہے

    نیٹ پر اردو کا فروغ نستعلیق سے زیادہ نہیں بڑھ سکا ہے
  8. arifkarim

    محفل اور کروم کی تنبیہات

    کہنے کا مطلب یہ تھا کہ متعلقہ لڑی کا لنک دینا نہ دینا برابر ہے کہ مسئلہ کی جڑ تو کوئی اور سائٹ ہے
  9. arifkarim

    ناروے کی خواتین کی پٹائ

    آپ ابھی بھی نہیں سمجھے۔ ناروے اور دیگر ممالک کا تمام تر ایئر پورٹ عملہ با وردی ہوتا ہے۔ اس لڑکی کی قسمت خراب تھی جو اسکے سامنے اسوقت ایف آئی اے آ گئی اور غلطی سے ٹائلٹ پیپر کا پوچھ لیا۔ کوئی اور ہوتا تو شاید یہ کہہ کر بات ختم ہو جاتی کہ کسی جما دار کا انتظار کریں۔ مگر اسنے بدتمیزی شروع کر دی،...
  10. arifkarim

    ناروے کی خواتین کی پٹائ

    انکے مطابق ان عورتیں نے ٹائلٹ پیپر ایف آئی اے کی آفیسر محترمہ سے مانگا تھا جس پر تلخ کلامی ہوئی۔
  11. arifkarim

    ناروے کی خواتین کی پٹائ

    ایک ویڈیو کے آخر میں "گندا پاکستان" کے الفاظ بھی سننے کو ملے :)
  12. arifkarim

    ناروے کی خواتین کی پٹائ

    نارویجن میڈیا کے مطابق ٹائلٹ پیپر نہ ملنے پر جھگڑا ہوا تھا جو بعد میں بڑھتا بڑھتا پاسپورٹ کاؤنٹر تک جا پہنچا اور ہاتھا ہائی تک نوبت آگئی۔ جتنے منہ اتنی باتیں۔ اصل کہانی کسی کو نہیں معلوم۔
  13. arifkarim

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر کوڈ نکلے:
  14. arifkarim

    ناروے کی خواتین کی پٹائ

    مذاق برطرف، ان خواتین نے واقعی زیادتی کی ہے اور سب کے سامنے پورے پاکستان کو برا بھلا کہا ہے۔ کوئی بھی عام پاکستانی یہ سب کب تک برداشت کرتا۔ بہرحال جو ہوا اسپر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے
  15. arifkarim

    بچوں کی باتیں

    لگتا ہے انکی آپس میں نہیں بنتی :)
  16. arifkarim

    ناروے کی خواتین کی پٹائ

    ویسے مارپیٹ کی ویڈیو کیٹ فائٹ لگ رہی ہے: ایئر پورٹ کم، ٹارچر سیل زیادہ لگ رہا ہے۔ ملک کی خوب نیک نامی ہوئی، اور خاص کر ایئر پورٹ کی :)
  17. arifkarim

    ناروے کی خواتین کی پٹائ

    ایف آئی اے انکی ہے تو وہ انکی طرف ہیں، نارویجن پاکستانی ہمارے ہیں، تو ظاہر ہے ہم انکی طرف ہیں۔
  18. arifkarim

    ناروے کی خواتین کی پٹائ

    پہلے تو صرف ملحد و سیکولر وغیرہ کے الزامات کی وجہ سے پکڑے جانے کا خوف تھے، مگر یہاں تو ٹائلٹ پیپرز کی عد دستیابی پر دھلائی کر دیتےہیں۔ مانا کہ پاکستان میں لوڈ شیڈنگ کے باعث گرمی زیادہ لگتی ہے، پر عوام کے سر پر اتنی چڑھتی ہے اسکا اندازہ اس کیس کے بعد ہوا۔ وہ تو اللہ بھلا کرے نارویجن سفارتخانے کا...
Top