یہ مغربی ماحول سے خوفزدہ ڈرپوک اور بزدل والدین ہیں جو خود تو یہاں کی رنگ رلیوں میں ۲۴ گھنٹے مگن رہتے ہیں مگر اپنے بچوں کو جبرا اسلامی شعائر سکھانے کیلئے بہلا پھسلا کر پاکستان میں قید کر دیتے ہیں۔ مقصد انکا جبری شادی ہوتا ہے کہ یہاں رہتے ہوئے ممکن نہیں ہے جبکہ پاکستان میں جبرا شادی کروانا کوئی...