جہنم کے احوال
جہنم کس طرح کی ہو گی، قرآن مجید نے اس کے بارے میں بھی کچھ معلومات دی ہیں۔ بیان ہوا ہے کہ اس کے سات دروازے ہوں گے، جن میں مجرموں کو ان کے جرائم کے اعتبار سے داخل کیا جائے گا۔ ان کی تعداد سات ہونے کی وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ قرآن مجید نے جن مہلک برائیوں کا ذکر کیا ہے، ان کا شمار کریں تو...