عقیدۂ تناسخ کی مزید تین وجوہ
انسان کی ظلم پر روک لگانے کی اپنی سی ایک کوشش، اس عقیدے کے بننے کی چوتھی وجہ ہوئی۔ اس کی تفصیل یہ ہے کہ خدا نے کائنات اور اس میں رہنے والوں کو اِصلاح کے اصول پر بنایا ہے، مگر یہاں کے باسی چونکہ صاحب اختیار ہیں، اس لیے بعض اوقات اپنی فطرت کو مسخ کر بیٹھتے اور دنیا کو...