قیامت
قرآن کی رو سے جینے اور مرنے اور پھر برزخ میں چلے جانے کا یہ سلسلہ ہمیشہ جاری نہ رہے گا۔ ایک دن آئے گا جب موت و حیات کا یہ سفر اپنے اختتام کو پہنچے گا، عالم برزخ منتہی ہو جائے گا، حتیٰ کہ ساری دنیا درہم برہم اور اس کا ہر نظم تلپٹ ہو کر رہ جائے گا۔ کائنات میں واقع ہونے والے اس عظیم حادثے کو...