جہنم کا لباس اور رہائش
وہاں کا پہناوا بھی اپنی ذات میں سراسر عذاب ہو گا۔ یہ آہنی طوق اور ستر گز لمبی زنجیروں میں تو پہلے سے جکڑے ہوں گے اوپر سے آگ کا ایک لباس بھی انھیں پہنا دیا جائے گا۔ دنیا میں آگ سے محفوظ رہنے والے لباس تیار کیے جاتے ہیں، اس کے برخلاف وہاں ان پر آتش گیر مادہ لگا ہو گا جو لپک...