کہیں پاکستانی بھائی نے اخبار دیکھنا تو نہیں چھوڑ دیا
اس شعر سے متاثر ہو کر
ابلاغ کیلئے نہ تم اخبار دیکھنا
ہو جستجو تو کوچہ و بازار دیکھنا
ایسا نہ کہ حشر میں وجہِ سزا بنے
ہفتے میں ایک شبیہہ کا چھ بار دیکھنا
طلباء امتحانات میں کیوں فیل ہوتے ہیں ؟
اس میں طالبعلموں کا کوئی قصور نہیں، ہم ایک جائزہ پیش کرتے ہیں :
سال میں 365 دن ہوتے ہیں
1) ہر اتوار کی چھٹی ہوتی ہے اور سال میں 52 اتوار ہوتے ہیں یعنی بقایا دن =313
2) گرمیوں کی چھٹیوں = 90 دن (اتنی سخت گرمی میں بھلا کیسے پڑھا سکتا ہے) بقایا دن =223...
اے دل پہلے بھی ہم تنہا تھے
اے دل ہم تنہا آج بھی ہیں
ان زخموں سے
ان داغوں سے
اب اپنی باتیں ہوتی ہیں
جو زخم کہ سُرخ گلاب ہوئے
جو داغ کہ بدرِ مُنیر ہوئے
اس طرح سے کب تک جینا ہے
میں ہار گیا اس جینے سے
کوئی ابر اٹھے کسی قلزم سے
رس برسے میرے ویرانے پر
کوئی جاگتا ہو، کوئی کُڑھتا ہو
میرے دیر سے واپس...