نتائج تلاش

  1. نوید ملک

    نام بتائیں

    پھینٹی کی نوبت نہیں آئی ابھی چاچو ، ویسے یہ پھینٹی کیوں یاد آئیں لگتا ہے بہت ظلم وستم ہوئے ہیں آپ پہ :)
  2. نوید ملک

    گانوں کا کھیل (2)

    ہاہاہا یہ بھی خوب رہی چلیں‌تو پھر ف سے گانا :lol:
  3. نوید ملک

    نام بتائیں

    ہاہاہا چاچو ، جواب دینا چاہیے بات کا ناں :wink:
  4. نوید ملک

    گانوں کا کھیل (2)

    تو کیا ظ سے گانے نہیں ہیں ۔ ظالم نظروں سے تم نہ مجھ کو دیکھو مر جاؤں گا ظلمی سنگ آنکھ لڑی ظالم تیری آنکھوں نے مارا رے کافی ہیں :wink:
  5. نوید ملک

    نام بتائیں

    سب مل کر کر رہے ہیں میں اکیلا نہیں
  6. نوید ملک

    گانوں کا کھیل (2)

    کیرے کہ میرے :P ضرورت ہے ضرورت ہے سخت ضرورت ہے اک شریمتی کی ظ
  7. نوید ملک

    نام بتائیں

    نہیں جناب خدمتِ خلق :)
  8. نوید ملک

    بیت بازی

    نظر میرے دل کی پڑی درد کس پہ جدھر دیکھتا ہوں ، وہی روبرو ہے
  9. نوید ملک

    گانوں کا کھیل (2)

    لایاں‌لایاں میں تیرے نال ڈھولنڑاں ک
  10. نوید ملک

    کون ہے جو محفل میں آیا

    پھر آ گئے جناب اب حجاب
  11. نوید ملک

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    ناشتے میں آلو والے پراٹھے ، اب سیخ کباب اور مٹن چانپ
  12. نوید ملک

    گانوں کا کھیل (2)

    وہ اگر ہمکلام ہو جائے ہم فقیروں کا کام ہو جائے پ
  13. نوید ملک

    بیت بازی

    نام سنتا ہوں ترا جب بھرے سنسار کے بیچ لفظ رک جاتے ہیں آکر مری گفتار کے بیچ
  14. نوید ملک

    گانوں کا کھیل (2)

    کھلونا جان کر تم تو میرا دل توڑ جاتے ہو مجھے اس حال میں کس کے سہارے چھوڑ جاتے ہو ذ
  15. نوید ملک

    بیت بازی

    اتنے محدود کرم تو تغافل بہتر گر ترسنا ہی مجھے تھا تو ترستا جاتا
  16. نوید ملک

    گانوں کا کھیل (2)

    نظر کا ملانا محبت ہے نظر کا جھکانا محبت ہے تم چاہے جس سے پوچھ لو میرے صنم ے
  17. نوید ملک

    کون ہے جو محفل میں آیا

    آ گئے جناب اب پھر ضبط ہی
  18. نوید ملک

    بیت بازی

    اب اک ہجومِ شکستہ دلاں ہے ساتھ اپنے جنہیں کوئی نہ ملا ہمسفر ہمارے ساتھ ہوئے
  19. نوید ملک

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    پھر تو تالہ لگنا چاہیے چھٹیوں کے دنوں میں
  20. نوید ملک

    کون ہے جو محفل میں آیا

    جاوید بھائی نظر آ رہے ہیں کافی دنوں بعد کیسے ہیں جناب؟
Top