تعصبات,,,,ناتمام…ہارون الرشید
عقیدہ وراثت میں نہیں ملتا، وراثت میں تعصبات ملتے ہیں۔ سچائی کھوجنی پڑتی ہے، موتیوں کی طرح اور تراشی جاتی ہے ، ہیروں کی طرح۔
صدر زرداری ، چوہدری پرویز الٰہی سے کچھ بہتر نکلے ۔ انہوں نے وہ بات کہہ دی ہے جو ان کے دل میں تھی۔ پنجاب میں انہوں نے اس لیے سمجھوتہ کیا...