جواب
یار اس میں ان لوگوںکا قصور نہیں۔ ناتجربہ کاری سے ایسا ہوجاتا ہے۔ بے چاروںنے نیا ٹیم پلیٹ استعمال کرنے کی کوشش کی ہے۔ جبکہ ان کو یہ معلوم نہیں کی ٹیمپلیٹ انسٹال کرنے کے بعد اردو کے حوالے سے کئی چینجز کرنی پڑتی ہیں۔ میں نے ایک ٹیسٹ فورم اپ لوڈ کیا تھا۔ اور اُس میں بھی نیا ٹمپلیٹ انسٹال...