پاکستانی چینلز

بھائی اعجاز ، پاکستان میں پرئیویٹ‌ٹی وی چینلز کی تاریخ‌ابھی اتنی پرانی نہیں‌ہوئی ہے ،،ابتدا عشق ہے بہت سے عشاق میدان میں‌کود پڑے ہیں‌ ان میں کچھ ناتجربہ کار ہیں‌اور باقی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے والے ۔۔۔وقت کے ساتھ جب دھول بیٹھے گی تو بہت سے چینلز بھی بیٹھ جائیں‌گے ۔۔تاہم بدقسمتی سے اس وقت تک نہ پختہ کار لوگ جو ٹرینڈ سیٹ کر چکے ہوں‌گے اس کو تبدیل کرنا مشکل ہوگا ۔۔۔۔ادب ہے شرط منہ نہ کھلوائیے ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top