نتائج تلاش

  1. ف

    عربی کے الفاظوں کا ذخیرہ ( Archived)

    پناہ ب خدا یہ کیا حشر کر دیا ! آپ نے لکھا ہے : عُوذ اَلْعَوْذُ : پناہ مانگنا ۔ اسی طرح ہے : اَلْعَوْدُ : لوٹنا ۔ اَلنَّوْمُ : سونا اَلْخَوْفُ : ڈرنا ۔ یعنی کہ پہلے لفظ “ ع “ ۔۔ “ ن “ ۔۔۔ “ خ “ پر فتحہ ۔ اَ -عودو - بی-لاہ اَ عُوْذُ بِ اللہِ یہاں “ ب “ ایسی ہی ہے ، جیسے فارسی میں...
  2. ف

    الصرف و النحو - اَلضَّمَائِرُ

    یہاں کی باتیں اوپر شامل کر لی گئیں ، جزاکم اللہ ، قارئین وہیں دیکھ لیں ۔
  3. ف

    عامر چیمہ شہید کے لئے ایک کالم

    اور وہ آج کل کسی انگریزی فلم کے بارے میں شور مچا ہوا ہے ، جناب حضرت عیسی علیہ السلام کے بارے میں کچھ اس میں غلط باتیں پیش کی گئیں ہیں ۔ ان تنگ نظر؟؟؟ تعصب پسند ؟؟؟ عیسائیوں ؟؟؟ (یورپ والے نام رکھیں تو پھر انہیں آزاد خیال ، وسیع المشرب ، حقوق انسانی کے پاسدار ، اور حریت فکرو ورائے کے محافظ کہنا...
  4. ف

    الصرف و النحو - اَلضَّمَائِرُ

    آپ کے عنوان میں صحیح لفظ یوں ہوگا : “ الضمائر المنفصلۃ “ یعنی الضمائر موصوف اور المنفصلۃ اس کی صفت ۔ اسی طرح الضمائر المتصلۃ ۔ اور اپ نے اوپر کی پوسٹ میں الضمائر المتصلۃ کی جگہ الضمائر المنفصلۃ لکھ دیا ہے ، اس کی تو اصلاح کر ہی لیں ۔
  5. ف

    بلاگ پر ساوند کلپ ممکن ہے ؟

    میرے پاس دو گجراتی بلاگس ہے ، suvaas</p> یعنی خوشبو اور samacharsar</p> یعنی خبروں کا خلاصہ ، اول الذکر کی رینکنگ قدرے بہتر ہے ، یومیہ 20 سے 30 ، میں اس بلاگ پر ایک استقبالیہ ساونڈ کلپ رکھنا چاہتا ہوں ، جو بلاگ اوپن ہوتے ہی خود بجنے لگے ، کیا یہ ممکن ہے ؟ دونوں بلاگ bogspot پر ہیں ۔
  6. ف

    انپیج سے پی‌ڈی‌ایف: مدد درکار

    عرض کہ جناب آپ امپیج سے کس طرح پی ڈی ایف بناتے ہیں ؟ ذرا تفصیل تو بتادیں ۔ کرم ہوگا ۔
  7. ف

    (حرا کی روشنی) تبصرے اور تجاویز

    اور اس تنظیم rsss کا صدر دفتر بھی یہیں ہے ۔ اس منفی پہلو کے ذکر پر معافی ۔ محض شہر کی اہمیت اور مرکزیت کے لیے اس کو ذکر کیا گیا ۔
  8. ف

    لومڑی اور کوا(فلیش کارٹون)

    جناب شعیب صاحب یہ فلیش کہیں داون لوڈ کے لیے رکھ دو ، بچوں کو مستقل دکھانے کو کام کی چیز ہے ۔ یہ کہانی تو سب جگہ ہی بچوں کی کتاب میں آتی ہے ، اگر اس کو میں کمپیوٹر پر محفوظ کر لوں تو آف لائن بھی بچے دیکھ سکیں ۔ سلام
  9. ف

    blogspot یا wordpress

    عرض کہ بلاگ کیے لیے blogspot یا wordpress میں سے کون بہتر ؟ نیز بلاگ کی طرح سہولت مہیا کرنے والا ( فامیٹنگ ، سیٹنگ، ٹایپینگ وغیرہ کی ) کوئی سافٹویر ہے ، جسے آدمی اپنی ذاتی ویب سائٹ کے لیے استعمال کر سکے ؟ سنا ہے کہ ورڈ پریس کا ہے ، وہ کہاں ہے ، اور اس کو سیٹ کس طرح کیا جائے ؟
  10. ف

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    براہ کرم کوئی ایک اچھا سوفٹ ویر (فری) بتادیں جس سے فلیش بنا سکیں ، تیوٹوریل تو آپ نے اپنی ویب رکھیں ہیں ، بہت سی سائٹس بھی رکھی ہیں ، مگر کسی سافٹ ویر کی نشان دہی کردیں ۔ کرم ہوگا۔
  11. ف

    شہاب نامہ کی حقیقت

    میرے خیال میں ایسی کتاب کا مقامیانہ تو بے سود ہے ، اور اب تک کی باتوں میں تنقید کا کوئی کا کوئی خاص وزن مجھے محسوس نہیں ہوا ۔ مصنف ممتاز مفتی ، بانو قدسیہ جمیل جالبی وغیرہ سے بھی نالاں ہے ، اور جا بجا بے نقید ان پر کی ہے ۔ کچھ باتیں مجھے غلط یا ہیرا پھیری والا معلوم ہوئی ، اصل سے مقابلہ کرکے...
  12. ف

    شہاب نامہ کی حقیقت

    ابھی گذشتہ ہفتہ دہلی سے ، پاکستانی مطبوعہ ایک کتاب دیکھی ، “ شہاب نامہ کی حقیقت “ مصنف : عرفان احمد خان ناشر حید پبلیکیشنز لاہور مصنف کے بقول شہاب صاحب نے کتاب کے ذریعہ حقائق کو چھپانے اور اپنے گناہوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی ہے ، تفصیلی مطالعہ جاری ہے ۔ کیا دوستان محفل کو اس کی خبر ہے ؟
  13. ف

    گجراتیوں کی تلاش

    اعجاز صاحب سے عرض کہ آپ کا دیا لنک کام نہیں کرتا ، شاید کچھ غلطی ہے ، یونیکوڈ فونٹ کا ایک گجراتی کی بورڈ سافٹ ویر ہے ، جو مختلف قسم کے تختوں سے فونیٹک، ٹائپنگ رائٹر وغیرہ کے تختوں سے لکھنے کی سہولت میسر کرتا ہے ۔ Gujarati Input Method Editor یہ چیز اس نام سے نیٹ پر دستیاب ہے ، Gujarati Indic...
  14. ف

    گجراتیوں کی تلاش

    کیا یہاں کوئی گجراتی جاننے والا ہے ؟ سنا ہے پاکستان میں گجراتی زبان زندہ ہے ، انڈیا کے گجرات کی تو زبان ہی گجراتی ہے ، لیکن یہاں کوئی گجراتی ہو تو رابطہ کریں ۔
  15. ف

    سائٹ لوگو

    http://www.urdu-graphic.blogspot.com یہ ہے وہ بلاگ
  16. ف

    سائٹ لوگو

    میں نے یہ سب آج دیکھا ، کیا اہل محفل اس کو دیکھ چکے ہیں ؟
  17. ف

    اردو لغات القرآن

    اگر کوئی گجراتی کتاب کی فائل ٹائپ شدہ مل جاتی ہے اور آپ اس پر کام کرنا چاہیں تو بندہ کو یاد کریں ، میں گجراتی ہوں ، ویسے گجراتی میں بہت سارے فونٹ ہیں ، اگر یہ مواد گجراتی یونیکوڈ کی طرح کسی فونٹ میں ہوں تو بڑا آسان ہوگا ۔ اردو کی طرح اب گجراتی میں بھی یونیکوڈ کا چرچا ہے ۔ میں نے بھی اک گجراتی...
  18. ف

    العقیدۃ الطحاویۃ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم مختصر حالات امام ابو جعفر طحاوی سلسلہ نسب ابوجعفر احمد بن محمد بن سلامہ بن سلمہ بن عبدالملک بن سلمہ بن سلیم بن سلیمان بن جواب الازدی الطحاوی۔ صحراءے مصر کی ایک بستی کی طرف منسوب ہونے کی وجہ سے طحاوی نام سے مشہور ہوئے۔ آپ سن 239 میں پیدا ہوئے ۔ سن بلوغ کو پہنچے تو...
  19. ف

    عقیدۃ الطحاویہ، تبصرے

    بڑے بھائی ، میں نے نفیس نسخ ویب میں لکھا ہے ، ورد فائل میں ، اور مد ، وغیرہ کچھ ھروف یہاں کاپی کرنے میں ڈبہ بن جاتے ہیں ، اس لیے میں نے ایسا نہ کیا ، آج کر دوں گا ۔ ویسے ایک سائٹ ہے ، http://www.ahlalhdeeth.com یہاں کوئی فائل اٹیچ کرتے ہیں ، اگر وہ ورڈ کی ہوتی ہے تو اسی طرح ورڈ ویو میں بھی...
  20. ف

    عقیدۃ الطحاویہ، تبصرے

    خیر سے آسان ہو گیا ۔ مدرسہ کی سائٹ پر جلد یہ کام ہو گیا ، مجھے اندازہ تھا کہ یار لوگ دیر کریں گے ، اس لیے پہلے آپ کو یاد کیا ۔ لیجیے ربط : www.jamiahjambusar.com/urdu
Top